استرا
Appearance
![]() ایک جدید استرا جو بدلنے کے قابل بلیڈ استعمال کرتا ہے۔ | |
![]() روٹری طرز کا الیکٹرک استرا | |
درجہ بندی | ذاتی نکھار کا آلہ |
---|---|
اقسام |
|
استعمال ہمراہ | شیونگ کریم, شیونگ برش, شیونگ صابن |
متعلقہ | الیکٹرک استرا, سیدھا استرا |
اُسترا ایک ایسا آلہ ہے جو جسم سے اضافی بالوں کو مونڈنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کی اہم اقسام سیدھے استرا، ڈسپوزایبل استرا اور الیکٹرک استرا ہیں۔ کانسی کے زمانے میں استرا کے استعمال کے شواہد موجود ہیں لیکن جدید استرا اٹھارویں صدی کے دوران ایجاد ہوا اور الیکٹرک استرا بھی 1930 کی دہائی میں ایجاد ہوا۔ اکیسویں صدی کے دوران، حفاظتی استرا مرد اور خواتین دونوں استعمال کرنے لگے۔