استصلاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

استصلاح فقہ اِسلامی کی ایک اصطلاح ہے۔ یہ قریب قریب استحسان کے ہے۔ بعض فقہا نے اِسے استحسان کے قریب تر ہونے کے باعث اِسے استحسان کی ہی ایک قسم سمجھا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]