استنبول کے تاریخی علاقے
ظاہری ہیئت
| یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
|---|---|
استنبول کے تاریخی علاقے | |
| مقام | استنبول، ترکی |
| شامل |
|
| معیار | ثقافتی: (i)، (ii)، (iii)، (iv) |
| حوالہ | 356bis |
| کندہ کاری | 1985 (9 اجلاس) |
| توسیع | 2017 |
| علاقہ | 765.5 ha (1,892 acre) |
| متناسقات | 41°0′30.49″N 28°58′47.75″E / 41.0084694°N 28.9799306°E |
استنبول کے تاریخی علاقے (انگریزی: Historic Areas of Istanbul) استنبول، ترکی کے ضلع فاتح میں تاریخی علاقوں کا ایک مجموعہ ہے۔ انھیں 1985ء میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا۔