استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
Estonian Soviet Socialist Republic
Eesti Nõukogude Sotsialistlik Vabariik
Эстонская Советская Социалистическая Республика

1940–1991
پرچم قومی نشان
ترانہ
Anthem of the Estonian Soviet Socialist Republic
دارالحکومت ٹالن
زبانیں استونیائی زبان اور روسی زبان
حکومت سوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخی دور دوسری جنگ عظیم, سرد جنگ
 - سوویت یونین کا قبضے جون 16, 1940
 - سوویت اشتراکی جمہوریہ قائم جولائی 21 1940
 - یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لی اگست 9, 1940
 - نازی قبضہ 1941
 - سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ دوبارہ قائم 1944
 - انقلاب گیت 1988
 - آزادی بحال اگست 20 1991
Warning: Value specified for "continent" does not comply

استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (estonian soviet socialist republic) (اسٹونین: Eesti Nõukogude Sotsialistlik Vabariik) جسے استونیائی ایس ایس آر (estonian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔

Flag of the Soviet Union.svg سوویت اتحاد سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست Flag of Estonia.svg استونیا بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]