اسد اللہ خرقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسد اللہ خرقانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 22 دسمبر 1838  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 2 فروری 1936 (98 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خادم دین  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

سید اسد اللہ خرقانی [1] کا شمار اولین علما میں ہوتا ہے جنہوں نے ایران میں اصلاح مذہب [2] اور موروثی عقائد[3] پر نظرثانی[4] کرنے کی طرف توجہ دلائی[4]۔[5] اس کے علاوہ مشروطہ ایران کے ارتقا [6] میں آپ کا بھی اہم حصہ ہے۔آپ نے قرآن کی طرف واپسی کے لیے جلسات و تحریروں کا اہتمام کیا۔[7]

پیدائش[ترمیم]

آپ 22 دسمبر 1838عیسوی میں ایران کے قزوین صوبے کے ایک شہر شیزند میں پیدا ہوئے۔[8]

تعلیم[ترمیم]

آپ نے نجف میں تحصیل علم کیا [9] اور وہاں پہ بطور استاد کام کیا۔آپ نے درجہ اجتھاد حاصل کیا۔[4]

اساتذہ[ترمیم]

آپ کے اساتذہ کے نام[10] یہ ہیں:

  • ملا محمد کاظم خراسانی
  • میرزا ابوالحسن طباطبایی زواره‌ای نائینی
  • حاج شیخ ہادی نجم آبادی

شہر بدری[ترمیم]

رضا شاہ سے اختلاف پر آپ کو شہر بدر کیا گیا۔[10]

کتابیں اور آثار[ترمیم]

اسداللہ خرقانی کی لکھی گئی کتابیں[9] درج ذیل ہیں:

  • رساله رد نصاری (کشف الغوایة فی رد الهدایه)
  • رساله اصلول عقاید
  • رساله تنقید قوانین عدلیه
  • رساله روح التمدن و هویت الاسلام
  • رساله رد دارونیستها
  • رساله کثرت و وحدت زواج
  • پنج جزوه رد مبلغین نصاری
  • مختصری [در] مرام جامع مقدسه اسلامی
  • رساله رد[11] کشف حجاب[12]
  • کتاب قضا و شهادت اسلامی
  • رساله نبوت خاصه و ابدیت اسلام و حماسه با ادیان
  • رساله در متشابهات قرآن و حدیث من فسر القرآن، و حماسه علمی و عملی بر تمام علمای نوع بشر از ادیان قدیمه و جدیده*برهان الساطع فی اثبات الصانع
  • رساله حقوق اسلامی
  • رساله در مفهوم و مصداق اولوالامر قرآنی که تا حال از مبتکرات آیات شریفه‌است
  • رساله مقدسه محوالموهوم [13] و صحوالمعلوم[14]

نمائندگی[ترمیم]

آپ مجلس شوری ملی ایران کے نمائندے تھے۔[10]

وفات[ترمیم]

فروی 1936 عیسوی میں آپ کی وفات ہوئی۔

مزید پڑھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید اسدالله خرقانی: روحانی نوگرای روزگار مشروطه و رضا شاه - پاتوق کتاب فردا
  2. https://mesana.org/mymesa/meeting_program_abs.php?pid=c1072c3eeaf9d1944432cc3aebb54f3d
  3. https://books.google.com.pk/books?id=FSc31NvlnnQC&pg=PA187&dq=Kharaqani&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwi_4IbL7NrbAhWB1RQKHfD0D8IQ6AEIQTAF#v=onepage&q=Kharaqani&f=false
  4. ^ ا ب پ نويسندگان: شريعت سنگلجي و سيد اسدالله خرقاني جريان‌هاي تجديدنظر طلب در عقايد شيعه
  5. محمدحسن شریعت سنگلجی - ویکی‌پدیا، دانشنامهٔ آزاد
  6. بررسی اندیشه سیاسی سید اسدالله خرقانی
  7. investigating Seyed Asadollah kharaghanis' political thought
  8. کتابخانه قلم - کتاب سید اسدالله خرقانی: روحانی نوگرای روزگار مشروطه و رضاشاه
  9. ^ ا ب پرتال جامع علوم انسانی - جریان های تجدید نظر طلب در عقاید شیعه شریعت سنگلچی و سید اسدالله خراقانی
  10. ^ ا ب پ آیت‌الله سید اسدالله خارقانی | بانک اطلاعات رجال
  11. پهلوی ها | موسسه مطالعات و پژوهش های سیاسی
  12. فراموشی ها - سید اسدالله خرقانی قزوینی و آیت الله بهجت
  13. فراستخواه، شیعه شناسی انتقادی در ایران معاصر | محسن کدیور
  14. حرفاي ب ي ر ب ط - اسدالله خرقاني؛ «مُلّاي صاحب ذوق» در انديشه‌ي ميرزا ملكم‌خان ناظم‌الدوله