اسد عمر
ظاہری ہیئت
| اسد عمر | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مناصب | |||||||
| چیف ایگزیکٹو آفیسر | |||||||
| برسر عہدہ 2004 – 2012 | |||||||
| رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
| رکن مدت 16 ستمبر 2013 – 31 مئی 2018 | |||||||
| حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔48 | ||||||
| پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
| رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
| رکن مدت 13 اگست 2018 – 17 جنوری 2023 | |||||||
| حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔54 (اسلام آباد-3) | ||||||
| پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی | ||||||
| وزیر خزانہ پاکستان [1] | |||||||
| برسر عہدہ 20 اگست 2018 – 18 اپریل 2019 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 8 ستمبر 1961ء (65 سال) راولپنڈی | ||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی | ||||||
| پیشہ | سیاست دان [2]، کاروباری شخصیت | ||||||
| مادری زبان | اردو | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
| اعزازات | |||||||
ستارۂ امتیاز (2012) | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
اسد عمر ممتاز صنعت کار ہیں، 27 سال پر محیط کاروبار ہے۔ اپریل 2012ء میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن بنے۔[3]
اسد عمر سال 2018ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔[4]
حوالہ جات
- ↑ بنام: Asad Umar — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1031919244 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "EX Engro CEO Asad Umar joins PTI"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-19
- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-22
زمرہ جات:
- 1961ء کی پیدائشیں
- 8 ستمبر کی پیدائشیں
- اسلام آباد کے سیاستدان
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی کے فضلا
- اینگرو
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی چیف ایگزیکٹو
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی کاروباری شخصیات
- پنجابی شخصیات
- راولپنڈی کی شخصیات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- فوجیوں کے بچے
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کی کاروباری شخصیات
- کراچی کے سیاست دان
- کینیڈا میں پاکستانی تارکین وطن
- مجلس شوریٰ پاکستان کے ارکان
- مہاجر شخصیات
- وزرائے خزانہ پاکستان
