اسد ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسد ملک
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

اسد ملک ایک پاکستانی ٹی وی اداکار اور ماڈل ہیں۔

فلموگرافی[ترمیم]

سال فلم کردار
1989ء پمیلا
1991ء بیتاب
1991ء سیلاب
1992ء عشق رہنا صدا
1993ء انہونی اسد
2016ء سایہ خدائے ذو الجلال

ٹیلی ویژن[ترمیم]

ڈراما سال چینل کردار
دشت 1993ء نیٹورک ٹیلیویژن مارکیٹ
دوسرا آسمان 1994ء نیٹورک ٹیلیویژن مارکیٹ
جانے انجانے 90 کی دہائی پی ٹی وی ہوم
نقاب 1999ء پی ٹی وی ہوم
آنسو 2000ء پی ٹی وی ہوم
تھوڑی خوشی تھوڑا غم 2002ء پی ٹی وی ہوم
مورت 2004ء تا 2005ء اے آر وائی ڈیجیٹل پولیس اہلکار مجید
چشمن 2006ء پی ٹی وی ہوم
منزل[1] 2006ء اے آر وائی ڈیجیٹل
ہوا، ریت اور آنگن[1] 2009ء پی ٹی وی ہوم
ادھوری فلم کی پوری کہانی 2009ء اے ٹی وی
موم[1] 2010ء پی ٹی وی ہوم
انگوری 2010ء ٹی وی ون گلوبل
بری عورت 2010ء جیو ٹی وی
لڑکیاں محلے کی 2010ء ہم ٹی وی
دل موتی کے مولے 2010ء اے ٹی وی
عورت کا گھر کونسا 2011ء پی ٹی وی ہوم
کیسی یہ دیوانگی 2011ء ہم ٹی وی
زم۔۔۔ بس چپ رہو 2011ء جیو ٹی وی منظور حسین
مل کے بھی ہم نہ ملے 2012ء جیو ٹی وی
ہسار عشق 2013ء اردو 1
جان ہتھیلی پے 2013ء پی ٹی وی ہوم
کنیز 2014ء اے پلس انٹرٹینمینٹ
درد 2014ء پی ٹی وی ہوم
تیرے پیار میں 2014ء اے ٹی وی بابر نیاز
علی کی امی 2015ء جیو ٹی وی
دھانی 2016ء جیو ٹی وی ریحان سیٹھ (سیاست دان)
مہربان 2017ء اے پلس انٹرٹینمینٹ شاہ نواز

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]