اسرائیلی اشکنازی یہودیوں کی فہرست
Appearance
یہ قابل ذکر اسرائیلی اشکنازی یہود کی فہرست ہے۔
سیاست دان
[ترمیم]- ایہود باراک – وزیر اعظم (1999–01)
- مناخم بیگن – وزیر اعظم (1977–83); نوبل امن انعام (1978)
- داوید بن گوریون – پہلا وزیر اعظم اسرائیل (1948–54، 1955–63)
- لیوی اشکول – وزیر اعظم (1963–69)
- گولڈا مئیر – وزیر اعظم (1969–74)
- بنیامین نیتن یاہو – وزیر اعظم (1996–99، 2009–); وزیر مال; لیکڈ جماعت کا سربراہ
- ایہود اولمرت – وزیر اعظم (2006–09); سابقہ میئر یروشلم
- شمعون پیریز – صدر اسرائیل (2007–); وزیر اعظم (1984–86، 1995–96); نوبل امن انعام (1994ء)
- اسحاق رابین – وزیر اعظم (1974–77، 1992–95); نوبل امن انعام (1994) (مقتول نومبر 1995ء)
- اسحاق شامیر – وزیر اعظم (1983–84، 1986–92)
- موشے شاریت – وزیر اعظم (1954–55)
- آرئیل شارون – وزیر اعظم (2001–06)
عسکری
[ترمیم]- یگال آلون – سیاست دان، کماندار پالماچ اور جنرل اسرائیلی دفاعی افواج
- موشے دایان – عسکری رہنما
- اسحاق رابین – عسکری رہنما اور پانچویں وزیر اعظم اسرائيل
- ایلان رامون – خلا باز کولمبیا پرواز ایس ٹی ایس-107
فلم و ٹی وی
[ترمیم]- آری فولمان – ہدایت کار
- نتعلی پورٹ مین – اداکارہ
مصنفین
[ترمیم]- سیمویل یوسف اگنون – مصنف، نوبل انعام برائے ادب (1966ء)
ماہرین
[ترمیم]طبیعیات اور کیمیا
[ترمیم]
- ڈان سیکٹ مین – کیمیا دان; 1999ء کا وولف انعام برائے طبیعیات اور 2011ء کا نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا۔[1]
- اریا وارشل – کیمیا دان، 2013ء کا نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا۔[2][3]
حیاتیات اور طب
[ترمیم]

- آرون چیکونور – اوبیکٹن نظام; لاسکر اعزاز (2000ء)، نوبل انعام برائے کیمیا (2004ء)
- اورام ہرشکو – اوبیکٹن نظام; لاسکر اعزاز (2000ء)، نوبل انعام برائے کیمیا (2004ء)
- عادا یونات – ریبو سم کا ڈھانچا; نوبل انعام برائے کیمیا (2009ء)
سماجیات
[ترمیم]
- ڈینئیل کہنیمن – کرداری سائنس دان، پروسپکٹس نظریہ; نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2002ء)
ریاضی دان
[ترمیم]- رابرٹ اومن – ریاضیاتی نظریہ بازی; نوبل انعام برائے معاشیات (2005ء)
فلسفہ
[ترمیم]- مارٹن بوبر – فلسفہ
انسانیات
[ترمیم]- ناؤم چومسکی – ماہر لسانیات، نقاد
کھیل
[ترمیم]- بورس گیلفاند – شطرنج گرینڈ ماسٹر; ~2700 پیک ای ایل او درجہ بندی
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dan Shechtman – Biographical"۔ Nobelprize.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-05
- ↑ "The Nobel Prize in Chemistry 2013" (Press release)۔ Royal Swedish Academy of Sciences۔ 9 اکتوبر 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-09
- ↑ Kenneth Chang (9 اکتوبر 2013)۔ "3 Researchers Win Nobel Prize in Chemistry"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-09