اسرائیلی شہری انتظامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شہری انتظامیہ
Civil Administration
המנהל האזרחי
Ha-Minhal ha-ʿEzraḥi

1981–1994
(براہ راست حکومت)

1994–تاحال
(بالواسطہ حکومت)

پرچم قومی نشان
دارالحکومت بیت ایل
زبانیں عبرانی زبان (ریاستی زبان، یہودی آبادی کی زبان)،
عربی زبان (عرب آبادی کی زبان)
حکومت فوجی متعلقہ گورننس
شہری انتظامیہ کا سربراہ David Menachem
تاریخ
 - اسرائیلی فوجی آرڈر نمبر 947 1981
 - اوسلو معاہدہ 1994 (براہ راست حکومت کا اختتام)
سکہ Israeli shekel (NIS)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

اسرائیلی شہری انتظامیہ (انگریزی: Israeli Civil Administration: عربی: الإدارة المدنية الإسرائيلية) (عبرانی: המנהל האזרחי‎، ha-Minhal ha-ʿEzraḥi) مغربی کنارہ میں اسرائیلی حکومتی ادارہ ہے۔ اسے 1981ء میں اسرائیلی حکومت نے قائم کیا، تا کہ 1967ء میں اسرائیل کے قبضہ کیے ہوئے علاقوں میں عملی بیوروکریسی افعال سر انجام دیے جا سکیں۔ رسمی طور پر علاحدہ ہونے کے باوجود یہ اسرائیلی فوج کے ماتحت تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]