اسرائیلی مقبوضہ علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرائیل اور اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کی حیثیت کو ظاہر کرنے والا نقشہ بمطابق 2018

اسرائیل اور اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں کی حیثیت کو]] ظاہر کرنے والا نقشہ]] اسرائیلی مقبوضہ علاقہ جات اُن جگہوں کو کہا جاتا ہے جن پہ اسرائیل کا 6 روزہ جنگ کے نتیجے میں موجودہ قبضہ ہے۔ اس نام کو زیادہ تر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اور گولان پہاڑیاں کے علاقوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، پر اسے اکژر مزید اسرائیل کے زیر قبصہ جنوبی لبنان کا خطہ اور دیگر جزیرہ نما سینا کے علاقوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کے فتح سے قبل ان علاقوں پر حکومت شام اور مصر کے مابین مشترکہ تھی۔ سنہ 1967ء تا 1981ء، ان چار حصوں پر اسرائیلی فوج کی حکومت تھی جسے اقوام متحدہ کی طرف سے "مقبوضہ عرب علاقہ جات" کہلایا جاتا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]