مندرجات کا رخ کریں

ایران جنگ 2026ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرائیل و امریکا کے ایران پر مشترکہ فضائی حملے
ایران جنگ 2026ء is located in Middle East
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
ایران جنگ 2026ء
درج ذیل کی جانب سے حملہ زدہ مقامات:
ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسرائیل
حزب اللہ اور ایران[5][6]
تاریخ28 فروری 2026ء تا حال (1 ہفتہ اور 1 دن)
مقاممغربی ایشیا (بالخصوص خلیج فارس کا خطہ)
حیثیت جاری
مُحارِب
 ریاستہائے متحدہ
 اسرائیل
حمایت یافتہ از:
 مخالفین اسلامی جمہوریہ ایران
 ایران
صرف دفاعی کردار:
کمان دار اور رہنما
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ڈونلڈ ٹرمپ
ریاستہائے متحدہ کا پرچم جے ڈی وانس
ریاستہائے متحدہ کا پرچم مارکو روبیو
ریاستہائے متحدہ کا پرچم پیٹر ہیگ سیتھ
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ڈین کین
ریاستہائے متحدہ کا پرچم بریڈ کوپر
ریاستہائے متحدہ کا پرچم کینتھ ولسباک
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ڈیرل کاڈل
اسرائیل کا پرچم بنیامین نیتن یاہو
اسرائیل کا پرچم اسرائیل کاتز
اسرائیل کا پرچم ایال زمیر
اسرائیل کا پرچم تومر بار
ایران کا پرچم علی خامنہ‌ ای 
ایران کا پرچم مسعود پزشکیان
ایران کا پرچم عباس عراقچی
ایران کا پرچم احمد وحیدی
ایران کا پرچم عزیز نصیر زادہ 
ایران کا پرچم علی لاریجانی
ایران کا پرچم عبد الرحیم موسوی 
ایران کا پرچم علی عبد اللہی
ایران کا پرچم امیر حاتمی
ایران کا پرچم محمد پاکپور 
ایران کا پرچم مجید موسوی
ایران کا پرچم علی رضا تنگسیری
ایران کا پرچم علی شمخانی 
حوثی کا پرچم عبد الملک حوثی
حزب اللہ کا پرچم نعیم قاسم
شریک دستے
ہلاکتیں اور نقصانات
ایران کا پرچم 1،000 سے زائد اہداف پر حملے (امریکی دعویٰ)[19]
48 رہنما ہلاک (امریکی دعویٰ)[20]
9 جنگی جہاز تباہ (امریکی دعویٰ)[21]
حشد شعبی کا پرچم 2 جنگجو ہلاک،
~3 زخمی[22][11]
بمطابق ایرانی جمعیت ہلال احمر:[5]
201 ہلاک، جن میں کم از کم 150 شہری شامل (بشمول میناب مدرسے پر فضائی حملہ[23][24]
747 زخمی
بمطابق کارکنان انسانی حقوق ایران:
133 ہلاک، کم از کم 200 زخمی[25]
متحدہ عرب امارات میں 3 افراد ہلاک اور 58 زخمی[26]
کویت میں 1 شخص ہلاک اور 32 زخمی[27]
قطر میں 16 افراد زخمی[28]
اردن میں 5 افراد زخمی[29]
بحرین میں 1 شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی[30][31]
عمان میں 1 شخص زخمی اور آبنائے ہرمز میں 4 افراد زخمی[32]

28 فروری 2026ء کو اسرائیل اور ریاستہائے متحدہ امریکا نے ایران کے مختلف مقامات پر مشترکہ کارروائی کی۔ اسرائیل نے اس آپریشن کا نام رورنگ لائن[ج] رکھا[33][34] جبکہ امریکی محکمۂ دفاع نے اسے آپریشن ایپک فیوری[چ] کے نام سے شروع کیا۔[35][36] کارروائی میں ایران کے اہم حکام، عسکری کمانڈروں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور ایران کے دوسرے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کا قتل بھی شامل تھا۔[37] ایران نے سخت جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے آپریشن وعدۂ صادق 4 کا آغاز کیا اور اسرائیل اور خلیجی عرب ممالک کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اسرائیل اور ایران کے حمایتی گروہوں کے درمیان سنہ 1985ء سے جاری تنازع سنہ 2024ء میں براہِ راست جھڑپوں اور 2025ء میں بارہ روزہ جنگ کی صورت اختیار کر گیا، اسی بارہ روزہ جنگ کے دوران میں امریکی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا۔[38] حملے سے تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل ایران نے ہزاروں شہریوں کو قتل کیا،[39] جو انقلاب کے بعد سب سے بڑے احتجاجات میں پیش آیا[40] اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا کہ ”مدد راستے میں ہے“۔[41] بعد میں ایران اور امریکا نے بالواسطہ جوہری مذاکرات کیے جن میں عمان نے ثالثی کی اور دوسرا دور جنیوا میں طے پایا۔[42] حملے سے قبل مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑی امریکی فوجی تعیناتی ہوئی، جو 2003ء کے عراق پر حملے کے بعد سب سے بڑی تھی۔[43]

حملے کا آغاز تہران، اصفہان، قم، کرج اور کرمانشاہ میں ہوا۔ متعدد ایرانی حکام ہلاک ہوئے جن میں اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی شامل تھے[44] نیز خامنہ ای کا کمپاؤنڈ تباہ ہو گیا[45]۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاتز نے حملے کی تصدیق کی جبکہ صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ویڈیو میں اعلان کیا کہ امریکا نے اسرائیل کے ساتھ ایران پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں ایران نے متعدد ڈرون اور بیلسٹک میزائل خلیج فارس اور اسرائیل کی جانب بھیجے[46] نیز اردن، کویت،[47] بحرین،[47] قطر،[47] عراق،[48] سعودی عرب[49] اور متحدہ عرب امارات[50] میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔[46] ایران نے مبینہ طور پر کویت اور متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا[51][52][53]۔ یمن کے حوثیوں نے اعلان کیا کہ وہ دوبارہ بحیرہ احمر حملے شروع کریں گے۔[54][55]

ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اس کارروائی کا مقصد ایران کے میزائل اور عسکری پروگرام کو تباہ کرنا، اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا اور حکومت کا خاتمہ ہے۔[56][57] یکم مارچ کو انھوں نے کہا کہ یہ مقاصد ایک ماہ یا اس سے کم میں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔[58] تاہم تجزیہ کاروں نے اس پر سوال اٹھایا کہ یہ اہداف واقعی اس مدت میں مکمل ہو سکتے ہیں یا نہیں۔[59][60][61] اقوام متحدہ اور متعدد غیر متعلقہ ممالک نے ابتدائی حملوں کی مذمت کی جبکہ دیگر نے ایران کی جوابی کارروائیوں کی مذمت کی۔[62] ناقدین نے اس کارروائی کو امریکی داخلی قانون اور بین الاقوامی قانون کے تحت ایران کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا[63][64]

پس منظر

[ترمیم]

2018ء میں امریکا نے ایرانی جوہری منصوبہ پر جامع معاہدہ (ایران جوہری معاہدہ) سے علاحدگی اختیار کر لی۔[65] اس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کیں اور ”زیادہ سے زیادہ دباؤ“ کی پالیسی اختیار کی۔[66]

ان پابندیوں نے ایران کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا۔ ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں کمی آئی اور 2021ء میں ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں اس کی قیمت 35،000 سے گر کر 42،000 ریال تک پہنچ گئی۔[67][68] ایران کے ساتھ لین دین کرنے والے بینکوں کو بھاری جرمانے ادا کرنے پڑے[69] اور یورپی کمپنیوں نے ایران کے ساتھ کاروبار بند کر دیا۔[70] ان پابندیوں کے نتیجے میں لاکھوں ایرانی غربت کا شکار ہو گئے، خوراک اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا[71] اور ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔[72]

2023ء میں اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملوں اور اس کے بعد شروع ہونے والی غزہ جنگ کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ اسرائیل نے ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں جیسے حماس اور حزب اللہ پر حملے کیے۔ 2024ء میں اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کا تبادلہ ہوا اور 2025ء میں دونوں کے درمیان بارہ دن تک جاری رہنے والی ایک مختصر مسلح جنگ ہوئی۔ اس دوران امریکا نے اسرائیل کے ساتھ شامل ہو کر ایران کے جوہری مراکز پر 22 جون کو بمباری کی۔[73]

2025ء کے آخر میں ایران میں معاشی بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے۔ یہ 1979ء کی انقلاب ایران کے بعد سب سے بڑے مظاہرے سمجھے جاتے ہیں۔[74][75] حکومت نے ان مظاہروں کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔[76] ہلاکتوں کے اندازے 3،117 سے لے کر 32،000 تک بتائے گئے ہیں۔[77][78] اے پی نیوز کے مطابق اس تشدد کے بعد بہت سے ایرانیوں نے امریکا سے مدد کی امید ظاہر کی۔[79]

13 جنوری 2026ء کو ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کی حمایت کا اعلان کیا۔[80] 23 جنوری کو انھوں نے کہا کہ امریکی بحری بیڑا مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ ہو رہا ہے جس میں طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن اور یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ بھی شامل ہیں۔[81][82]

حواشی

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ایران کی جانب سے حملہ۔
  2. دونوں متحارب فریقوں کی جانب سے مختلف مقامات پر حملے کیے گئے۔
  3. ایرانی میزائلوں سے متاثر اگرچہ جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا گیا
  4. یوکرین اور یوکرینی ماہرین نے میزائلوں کو روکنے کے لیے انٹیلی جنس معاونت فراہم کی[3][4]
  5. برطانوی طیاروں نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ”دفاعی کارروائیوں“ میں بھاگ لیا۔
  6. ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا۔
  7. عبرانی: מִבְצַע שְׁאָגַת הָאֲרִי، نقل حرفی: میوتسا شی آغات ہاآری جس کا مطلب ”دھاڑتا ہوا شیر“ ہے
  8. Epic Fury کا مطلب ”عظیم قہر یا غضب“ ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Melike Pala (1 Mar 2026). "UK, France, Germany vow defensive action against Iran's missile, drone capabilities". AA.com.tr (بزبان انگریزی). Brussels. Retrieved 2026-03-01.
  2. "Bundeswehr in Jordanien und Irak beschossen". Bild (بزبان جرمن). 1 Mar 2026. Retrieved 2026-03-01.
  3. "PM statement on Iran: 1 March 2026". GOV.UK (بزبان انگریزی). 1 Mar 2026.
  4. "Ukraine's air defense expertise 'irreplaceable,' Zelensky says as escalating Middle East war draws in Europe". Kyiv Independent (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-02.
  5. ^ ا ب پ Edna Mohamed; Federica Marsi. "US and Israel attack Iran; explosions heard in Israel". Al Jazeera English (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  6. "The Second Day of the U.S.–Israel and Iran War: Rising Civilian Casualties". HRANA (بزبان انگریزی). 1 Mar 2026.
  7. Julian E. Barnes; Ronen Bergman; Eric Schmitt; Tyler Pager (1 Mar 2026). "The C.I.A. Helped Pinpoint a Gathering of Iranian Leaders. Then Israel Struck". The New York Times (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0362-4331. Retrieved 2026-03-01.
  8. Emanuel Fabian (28 Feb 2026). "Israel calls up 20,000 reservists, in addition to the 50,000 reservists currently on duty" (بزبان انگریزی) – via www.timesofisrael.com.
  9. "Kurdistan Announces Safety, Supply and Power Measures as Missiles Intercepted Over Erbil". Kurdistan24 (بزبان انگریزی). 28 Feb 2026. Retrieved 2026-02-28.
  10. ^ ا ب Erika Solomon. "U.S. Attacks Iran as Trump Calls for Overthrow of Government". The New York Times (بزبان انگریزی).
  11. "Iraqi factions target US military bases". Shafaq News (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  12. "Middle East crisis live: Israel launches new attacks on Tehran and Beirut as Iran closes critical Strait of Hormuz"۔ The Guardian۔ 2 مارچ 2026
  13. "Fourth US service members dies following Iran strikes"۔ News Nation۔ 2 مارچ 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-03-02
  14. "Live updates: Trump warns Iran about larger strikes as war spirals in Middle East"۔ CNN۔ 2 مارچ 2026
  15. "Three U.S. F-15s Involved in Friendly Fire Incident in Kuwait; Pilots Safe"۔ CentCom۔ 2 مارچ 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-03-02
  16. Lahav Harkov (1 Mar 2026). "At least 12 killed in Iranian missile strikes in Israel since start of war". Jewish Insider (بزبان انگریزی).
  17. "היום השני למלחמה עם איראן | מד"א: שלושה פצועים בנפילה באזור ירושלים, בהם אחד בינוני - מדיני ביטחוני - הארץ"
  18. "US strikes over 1,000 Iranian targets, U.S. military says" (بزبان انگریزی). Reuters. 1 Mar 2026. Retrieved 2026-03-01.
  19. "Trump says 48 leaders killed in strikes on Iran, in Fox News interview" (بزبان انگریزی). Reuters. 1 Mar 2026. Retrieved 2026-03-01.
  20. Jon Gambrell; Melanie Lidman; Josh Boak; Eric Tucker (1 Mar 2026). "Trump says 9 Iranian warships have been sunk". WRAL-TV (بزبان انگریزی). Associated Press. Retrieved 2026-03-01.
  21. "Two Iraqi Hashid Shaabi fighters killed in air strike south of Baghdad". Al Jazeera English (بزبان انگریزی).
  22. "The First Day of the U.S.–Israel and Iran War: Initial Report on the Scope of Attacks and Their Human Consequences". HRANA (بزبان انگریزی). 28 Feb 2026. [...] the minimum reliable estimate in this section indicates that at least 133 civilians have been killed and 200 civilians injured so far; [...]
  23. "Three killed and 58 injured as UAE intercepts Iranian drones targeting the country". Gulf News (بزبان انگریزی). 1 Mar 2026. Retrieved 2026-03-01.
  24. "الصحة: حالة وفاة واحدة و32 إصابة على خلفية التطورات الراهنة في المنطقة" [Health Ministry: One death and 32 injuries reported due to current developments in the region]۔ Kuwait News۔ 1 مارچ 2026۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-03-01
  25. The Peninsula Newspaper (1 Mar 2026). "Ministry of Interior announces 8 new injuries resulting from Iranian attack". thepeninsulaqatar.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  26. Omar Akour. "Jordanian police say 5 people injured by falling shrapnel after Iranian projectiles were intercepted in the kingdom's airspace". AP News (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  27. "Bahrain News Agency". BNA (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  28. Joseph Stepansky,Zaid Sabah. "One killed in Iranian attack on Bahrain; Hezbollah fires rockets at Israel". Al Jazeera (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-02.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link)
  29. "Oil tanker hit off Oman coast, 4 crew members injured". Daily Sabah (بزبان امریکی انگریزی). 1 Mar 2026. Retrieved 2026-03-01.
  30. Tal Shalev (28 Feb 2026). "Israel names operation against Iran "Roaring Lion"". سی این این (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  31. "Israel names operation against Iran 'Lion's Roar'". Iran International (بزبان انگریزی). 28 Feb 2026. Retrieved 2026-02-28.
  32. DeptOfWar (28 فروری 2026)۔ "Operation Epic Fury" (ٹویٹ)
  33. "Pentagon names Iran mission 'Operation Epic Fury'". Iran International (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  34. "Iranian state TV announces death of Iran's Supreme Leader Ali Khamenei". Middle East Eye (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  35. "Iran's Conflict With Israel and the United States"۔ Council on Foreign Relations۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-02-28
  36. Lara Seligman; Michael R. Gordon; Alexander Ward; Shelby Holliday (19 Feb 2026). "U.S. Gathers the Most Air Power in the Mideast Since the 2003 Iraq Invasion". The Wall Street Journal (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2026-02-19. Retrieved 2026-03-01.
  37. "Live – Senior Khamenei adviser killed as conflict spirals further". Iran International (بزبان انگریزی). 28 Feb 2026. Retrieved 2026-02-28.
  38. Emanuel Fabian (28 Feb 2026). "Satellite image shows destruction of Khamenei's compound". Times of Israel (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0040-7909. Retrieved 2026-02-28.
  39. ^ ا ب Aaron Boxerman; Tyler Pager; Farnaz Fassihi; Ronen Bergman (28 Feb 2026). "U.S.-Led Strike on Iran: Live Updates as Trump Calls for Government Overthrow". The New York Times (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0362-4331. Retrieved 2026-02-28.
  40. ^ ا ب پ Smoke seen in Bahrain, Qatar and Kuwait as Iran retaliates against strikes. AP News (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  41. "Kurdistan Announces Safety, Supply and Power Measures as Missiles Intercepted Over Erbil". Kurdistan24 (بزبان انگریزی). 28 Feb 2026. Retrieved 2026-02-28.
  42. Imogen Piper; Meg Kelly; Jarrett Ley; Simon Ducroquet (28 Feb 2026). "See where U.S., Israeli strikes have hit Iran and where Iran has retaliated". The Washington Post (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0190-8286. Retrieved 2026-03-01.
  43. "Dubai airport, iconic Burj Al Arab hotel damaged in Iranian missile strikes". Reuters (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  44. "إصابة 4 أشخاص في حادث بمطار دبي الدولي" [دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حادثے میں 4 افراد زخمی]۔ اسکائے نیوز عربیہ (بزبان عربی)۔ 1 مارچ 2026
  45. إصابة 4 أشخاص إثر حادث في مطار دبي الدولي [دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے]۔ FactJo (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2026-03-01
  46. Tom Bennett (28 Feb 2026). "Iran says it has hit US base in Bahrain, as it launches strikes across region". BBC News (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  47. "Iranian-backed Houthis say they'll resume attacks on Israel and on shipping routes". Times of Israel (بزبان امریکی انگریزی). Associated Press. 28 Feb 2026. ISSN:0040-7909. Retrieved 2026-02-28.
  48. David E. Sanger (28 Feb 2026). "For Trump, the Iran Attack Is the Ultimate War of Choice". The New York Times (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  49. Jacob Magid (28 Feb 2026). "Trump indicates goal of Iran strikes is to topple regime; tells Iranian people: 'When we're finished, take over your government'". Times of Israel (بزبان امریکی انگریزی). ISSN:0040-7909. Retrieved 2026-02-28.
  50. "Trump says Iran war may last 'four weeks or so'". Middle East Eye (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  51. "Donald Trump's Iran objectives: What can be achieved?". dw.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  52. "Six key lines from Trump's statement on Iran strikes". www.bbc.com (بزبان برطانوی انگریزی). 28 Feb 2026. Retrieved 2026-03-01.
  53. "Trump: 'Freedom' for Iran is goal of 'major military operation'". The Washington Post (بزبان امریکی انگریزی). 28 Feb 2026. ISSN:0190-8286. Retrieved 2026-03-01.
  54. "How the world has reacted to US and Israeli strikes on Iran". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). 28 Feb 2026. Retrieved 2026-02-28.
  55. Rebecca Schneid (28 Feb 2026). "How the World Is Reacting to the Attack on Iran". TIME (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-03-01.
  56. "Illegal U.S.-Israel Attacks Not Justifiable on Nonproliferation Grounds". Arms Control Association (بزبان انگریزی). 28 Feb 2026.
  57. "Iran nuclear deal: Trump pulls US out in break with Europe allies". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). 9 May 2018. Retrieved 2026-02-28.
  58. "Trump tightens the screws on Iran's oil". Brookings (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  59. Congressional Research Service. (6 April 2021). "Iran Sanctions". Federation of American Scientists website آرکائیو شدہ 2015-04-04 بذریعہ وے بیک مشین Retrieved 10 May 2021.
  60. Xe website. Retrieved 10 May 2021.
  61. John Mecklin (19 Feb 2021). "Foreign commercial banks: The essential partner in future discussions of the Iran nuclear deal". Bulletin of the Atomic Scientists (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2024-11-09.
  62. Bozorgmehr Sharafedin (8 May 2019). "Iran rolls back pledges under nuclear pact abandoned by Washington". Reuters (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-05-08.
  63. "Iran sanctions are unjust and harmful, says UN expert warning against generalised economic war". OHCHR (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  64. "In-Depth | Iran's raging protests expose its economic pressures". Moneycontrol (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2025-03-09. Retrieved 2026-02-28.
  65. "Iran's Conflict With Israel and the United States". Council on Foreign Relations (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-02-28.
  66. "Iranian regime rallies supporters in bid to quell unrest". Le Monde (بزبان انگریزی). 13 Jan 2026. Retrieved 2026-01-25.
  67. "Inside an exiled prince's plan for regime change in Iran". Politico (بزبان برطانوی انگریزی). 13 Jan 2026. Retrieved 2026-01-25.
  68. Mostafa Salem; Jomana Karadsheh; Sarah Dean; Florence Davey-Attlee; Adam Pourahmadi (23 Jan 2026). "The night Iran went dark: Witness accounts and video reveal violence inflicted during Iran's internet blackout". CNN (بزبان انگریزی). Retrieved 2026-01-25.
  69. "Iran anti-government student protests spread to more universities". BBC (بزبان برطانوی انگریزی). 23 Feb 2026.
  70. Kay Armin Serjoie; Roxana Saberi; Fatemeh Jamalpour (25 Jan 2026). "Iran Protest Death Toll Could Top 30,000: Local Officials". Time (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2026-01-25. Retrieved 2026-01-25.
  71. "Iranians grieve defiantly for thousands killed in last month's crackdown". Associated Press News (بزبان انگریزی). 19 Feb 2026. Retrieved 2026-02-27.
  72. Elwely Elwelly; Bo Erickson (14 Jan 2026). "Trump urges Iranians to keep protesting, saying 'help is on its way'". Reuters (بزبان انگریزی).
  73. Patrick Wintour (24 Jan 2026). "Trump says US 'armada' heading to Middle East as Iran death toll put above 5,000". The Guardian (بزبان برطانوی انگریزی). ISSN:0261-3077. Retrieved 2026-01-25.
  74. "Live updates: U.S. and Israel launch attack on Iran as Trump calls for regime change". The Washington Post (بزبان امریکی انگریزی). 28 Feb 2026. ISSN:0190-8286. Retrieved 2026-02-28.