مندرجات کا رخ کریں

اسرائیل کاتز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسرائیل کاتز
(عبرانی میں: ישראל כ"ץ)، (عبرانی میں: ישראל כ״ץ)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن کنیست [2]
رکن مدت
18 نومبر 1998  – 23 فروری 1999 
پارلیمانی مدت 14ویں کنیست  
ایہود اولمرت  
 
رکن کنیست
رکن مدت
23 فروری 1999  – 4 مارچ 1999 
پارلیمانی مدت 14ویں کنیست  
رکن کنیست
رکن مدت
4 مارچ 1999  – 7 جون 1999 
پارلیمانی مدت 14ویں کنیست  
رکن کنیست
رکن مدت
7 جون 1999  – 17 فروری 2003 
پارلیمانی مدت 15ویں کنیست  
رکن کنیست
رکن مدت
17 فروری 2003  – 17 اپریل 2006 
پارلیمانی مدت 16ویں کنیست  
رکن کنیست
برسر عہدہ
17 اپریل 2006  – 24 فروری 2009 
رکن کنیست
رکن مدت
24 فروری 2009  – 5 فروری 2013 
پارلیمانی مدت 18ویں کنیست  
رکن کنیست
رکن مدت
5 فروری 2013  – 9 جولا‎ئی 2014 
پارلیمانی مدت 19ویں کنیست  
رکن کنیست
رکن مدت
9 جولا‎ئی 2014  – 31 مارچ 2015 
پارلیمانی مدت 19ویں کنیست  
معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1955ء (71 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسقلان [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لیکود   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر   ویکی ڈیٹا پر  (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [3]،  وزیر [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عبرانی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]،  عبرانی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر  (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ اسرائیلی دفاعی افواج   ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسرائیل کاتز (عبرانی: יִשְׂרָאֵל כַּ״ץ ؛ پیدائش: 21 ستمبر 1955ء) اسرائیلی سیاست دان اور لیکود جماعت سے کنیست (اسرائیلی پارلیمان) کے رکن ہیں۔ اس وقت وہ اسرائیل کے وزیر دفاع اور اسرائیل کی سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اسرائیل کاتز کو اسرائیل کے نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے میں ان کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے، جس میں ہائی وے کی توسیع، تیز رفتار ریل کی ترقی اور بندرگاہوں میں اصلاحات شامل ہیں جن کی بدولت مسابقت میں اضافہ اور جہاز رانی کے اخراجات میں کمی واقع ہوئی۔

اس سے قبل وہ وزیر زراعت، وزیر نقل و حمل، وزیر انٹیلی جنس، وزیر توانائی، وزیر خزانہ اور دو مرتبہ وزیر خارجہ کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

5 نومبر 2024ء کو اعلان کیا گیا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے انھیں یوآف گالانت کی برطرفی کے بعد وزیر دفاع کے بنایا جائے گا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.gov.il/he/pages/eyalzamir02022025
  2. 1 2 3 4 ناشر: کنیست חה"כ ישראל כץ
  3. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1175944874 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0