اسفر ملواشہ
مضامین بسلسلہ |
مندائیت |
---|
![]() |
انبیائے مندائیت |
باب غناسطیت |
اسفر ملواشہ ایک مندائی مذہبی کتاب ہے۔ اسفر ملواشہ کے لغوی معنی سفر البروج کے آتے ہیں۔ یہ کتاب علم نجوم کے ذريعہ مستقبل کے امور و حادثات کے معرفت کے ذرائع اور طریقوں کے بیان پر مشتمل ہے۔[1] مختصراً یہ کہ اسفر ملواشہ ستارہ شناسی، دنوں کے نحس و سعد اور زائچہ کے معلوم کرنے کے بارے میں ہیں۔ یہ کتاب لیڈی ڈاؤرر نے انگریزی ترجمے ساتھ 1929ء میں شائع کی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں[مردہ ربط]، مضامین۔com۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 اگست 2017ء