اسلامی تحریک ازبکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلامی تحریک ازبکستان
terrorism in Uzbekistan
Civil war in Afghanistan
War in Afghanistan,
and the دہشت کے خلاف جنگ میں شریک
AQMI Flag asymmetric.svg
متحرک August 1998[1]–present
نظریات سیاست اسلامیہ
اہل سنت
اتحاد اسلامیت
خلافت[2]
رہنماہان Jumma Kasimov (KIA)
Tohir Yoʻldosh  (KIA)
Abu Usman Adil[3] (KIA)
Usman Ghazi[4]
صدر دفتر شمالی وزیرستان, پاکستان
کاروائیوں کے علاقے قبائلی علاقہ جات of پاکستان
Northern افغانستان[1]
قوت 500[5]–1,000[6] members
حصہ AQMI Flag.svg عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[7]
اگلی Wilayah Khorasan
اتحادی تحریک طالبان پاکستان
القاعدہ[1]
مشرقی ترکستان اسلامی تحریک[8]
امارت قفقاز[9]
مخالفین

Flag of Uzbekistan.svg ازبکستان
Flag of Russia.svg روس
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Afghanistan.svg افغانستان

Flag of the International Security Assistance Force.svg International Security Assistance Force
لڑائیاں اور جنگیں ازبکستان کی تاریخ
Civil war in Afghanistan
War in Afghanistan
شمال مغرب پاکستان میں جنگ

اسلامی تحریک ازبکستان ازبکستان کے جنگجو‎ؤں پر مشتمل ایک گروپ جو پہلے جنوبی وزیرستان کا ایک طاقتور گروپ ہوا کرتا تھا 2006 میں پاک فوج کی مدد سے مولوی نذیر نے ان کا یہاں سے صفایا کر دیا تھا لیکن اب یہ وزیرستان اور مہمند ایجنسی کی سرحد پٹی پر مو جود ہیں۔ ازبک نا صرف کرا‎ئے کے قاتلوں کی حیثیت سے خاصے بدنام ہیں بلکہ یہ اغوا برائے تاوان میں بھی ملوث رہے ہیں۔ طاہر یلدوشیف ان کا کمانڈر بتایا جاتا ہے جس کی ایک ڈرون حملے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں .

ملک تاریخ حوالہ جات
 آسٹریلیا اپریل 2003 [10]
 کینیڈا اپریل 2003 [11]
 روس فروری 2003 [12]
 مملکت متحدہ نومبر 2002 [13]
 ریاستہائے متحدہ 25 ستمبر 2000 [14]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Pakistan's 'fanatical' Uzbek militants"۔ BBC News۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2014۔
  2. "Tajikistan and Afghanistan"۔ Institute for the Study of War۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-09۔ While the IMU still seeks to topple the Uzbek government, it now also wants to establish an Islamic Caliphate that spans Central Asia.
  3. "Islamic Movement of Uzbekistan names Abu Usman as new leader"۔ The Long War Journal۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ ReferenceA نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. "Islamic Movement of Uzbekistan (IMU) :: The Investigative Project on Terrorism"۔ The Investigative Project on Terrorism۔
  6. Terrorist Organizations Reference Guide
  7. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ imubayat نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  8. "Beijing, Kunming, Urumqi and Guangzhou: The Changing Landscape of Anti-Chinese Jihadists"۔ Jamestown Foundation۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  9. "QE.I.10.01. ISLAMIC MOVEMENT OF UZBEKISTAN"۔ اقوام متحدہ۔ مورخہ جون 9, 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014۔
  10. "Listed terrorist organisations"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10۔
  11. "Currently listed entities"۔ Publicsafety.gc.ca۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10۔
  12. "Single federal list of organizations recognized as terrorist by the Supreme Court of the Russian Federation"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  13. "Proscribed terrorist groups" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Home Office۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10۔
  14. "Foreign Terrorist Organizations"۔ State.gov۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10۔