اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن
کھیلکرکٹ
تاسیس2010
الحاقانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق2003
علاقائی الحاقایشین کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق2003
صدرمحمد حسن علمی
سیکرٹریہودا محمد جعفر
تربیت کار?
تربیت کار?
باضابطہ ویب سائٹ
ifsafed.com/cricket
ایران کا پرچم

اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن ایران میں کرکٹ کے کھیل کی گورننگ باڈی ہے۔ 2017ء میں، اسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک ایسوسی ایٹ ممبر بنایا گیا[1] ۔

2010ء سے پہلے ایران کی کرکٹ کی اپنی خود مختار گورننگ باڈی نہیں تھی، اس کا انتظام بیس بال اور سافٹ بال کے ساتھ مل کر کیا جاتا تھا۔

2009ء میں بدقسمتی سے ایران میں کرکٹ کے دو سربراہ تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "Sawhney: "I am the father of Iran's cricket""۔ 15 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2023