اسلامی ریاست افغانستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلامی ریاست افغانستان
Islamic State of Afghanistan
دولت اسلامی افغانستان
Dowlat-e Eslami-ye Afghanestan

1992–2001
 

پرچم نشان
شعار
لا إله إلا الله محمد رسول الله
دار الحکومت کابل
(1992–1996)
شمالی افغانستان
(1996–2001)
زبانیں پشتو, فارسی
مذہب اسلام
حکومت اسلامی جمہوریہ
صدر
 - 1992 صبغت الله مجددی
 - 1992–2001 برہان الدین ربانی
وزیر اعظم
 - 1992 عبد الصبور فرید کوہستانی (اول)
 - 1997–2001 راون فرہادی (آخر)
تاریخی دور خانہ جنگی / دہشت پر جنگ
 - قیام 28 اپریل 1992
 - اختتام 13 نومبر 2001
سکہ افغان افغانی (AFA)
Warning: Value specified for "continent" does not comply

اسلامی ریاست افغانستان (Islamic State of Afghanistan) (فارسی: دولت اسلامی افغانستان) اشترکی حکومت جمہوری جمہوریہ افغانستان کے خاتمے کے بعد افغانستان کے نئا نام تھا۔ اسلامی ریاست افغانستان کے پہلے صدر برہان الدین ربانی تھے۔