اسلامی مقادیر
Appearance
مقادیر مقدار کی جمع ہے اسلامی مقادیرسے مراد اسلام کے دیے گئے پیمانے ہیں۔
لغوی معنی
[ترمیم]لغت میں کسی چیزکی مقدار،تعداد،کیل،وزن اور پیمائش کے برابر ہونے کو کہتے ہیں۔
اصطلاحی معنی
[ترمیم]اصطلاح میں جس کے ذریعے کوئی شمار کی جانے والی یا ناپی جانے والی یا وزن کی جانے والی شے معلوم کی جائے۔
مقادیر کی جنسیں
[ترمیم]- مقادیر کی چار قسمیں ہیں۔
- # کیل:حجم کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- # وزن:بوجھ کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- # ذرع(پیمائش):لمبائی اور مساحت کے تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- # عدد:اکائیوں اور افراد کے شمار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ چاروں چیزوں اور اموال کا اندازہ لگانے اور ان کے ذریعے ان کا معیار مقررکرنے کے وسائل ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 319، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی