اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Islamabad–Muzaffarabad Branch Line
مجموعی جائزہ
مقامی ناماسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن
ٹرمینلاسلام آباد ریلوے اسٹیشن
مظفر آباد
سٹیشن2
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی128 کلومیٹر (80 میل) مجوزہ
6 کلومیٹر (3.7 میل) موجودہ[1]

اسلام آباد-مظفر آباد برانچ لائن پاکستان کی متعدد ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے جو پاکستان ریلویز کی تجویز کردہ ہے۔ مجوزہ 128 کلومیٹر (80 میل) لائن کراچی-پشاور ریلوے لائن پر نور ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو گی اور آزاد جموں و کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد پر ختم ہوجائے گی۔

اسٹیشنز[ترمیم]

موجودہ ایکٹو لائن

مجوزہ لائن

  • بہارہ کہو
  • سمبلان
  • کھجوت
  • مری
  • بھوربن
  • دیول شریف
  • بیروٹ
  • کوہالہ
  • مظفرآباد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (PDF)۔ Musafir (بزبان انگریزی and Urdu)۔ Pakistan۔ October 2015: 106 (50)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016