اسلام آباد-راولپنڈی میٹروپولیٹن علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلام آباد-راولپنڈی میٹروپولیٹن علاقہ
میٹروپولیٹن علاقہ
King Faisal Mosque.jpg
شہر اور ٹاؤن Flag of Pakistan.svg پاکستان
اہم شہر اسلام آباد، راولپنڈی، مری، واہ کینٹ، اٹک
آبادی (2015)[حوالہ درکار]
 • کل 7,700,000
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت

اسلام آباد-راولپنڈی میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Islamabad-Rawalpindi metropolitan area) پاکستان کا چوتھا گنجان آباد علاقہ ہے۔ اس میں جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی کے ساتھ دیگر علاقہ جات جن میں مری، واہ کینٹ، ٹیکسلا شہر، گوجرخان، گولڑہ شریف اور دیگر کئی مضافات مثلاً بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے اسلام آباد بھی شامل ہیں۔ [1][2][3]

آبادیات[ترمیم]

شہری علاقہ صوبہ آبادی قسم
اسلام آباد اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 1,014,825[4] دار الحکومت
گولڑہ شریف اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 143,000 قصبہ
نیلور، اسلام آباد اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 132,000 قصبہ
ڈفینس اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ (حصہ)، پنجاب (حصہ) - دیوار بند کمیونٹی
راولپنڈی پنجاب 2,098,231[4] اہم شہر
بحریہ ٹاؤن پنجاب 120,000[5] دیوار بند کمیونٹی
واہ کینٹ پنجاب 350,000[6] Garrison Town /Cantonment Board
ٹیکسلا شہر پنجاب 677,951[7] قصبہ
گوجرخان پنجاب 678,503[7] قصبہ
مری پنجاب 233,471[7] پہاڑی مستقر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Syed Irfan Raza۔ "Islamabad's population touches two-million mark"۔ DAWN.COM۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  2. "Rawalpindi | Pakistan GIS"۔ Pakistan GIS (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29۔
  3. "A new era of modern transport begins"۔ www.pid.gov.pk۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29۔
  4. ^ ا ب "Provisional Summary Results of 6th Population and Housing Census-2017 | Pakistan Bureau of Statistics"۔ www.pbs.gov.pk (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-25۔
  5. Fahim Zaman | Naziha Syed Ali۔ "Bahria Town Karachi: Greed unlimited"۔ DAWN.COM۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29۔
  6. Amjad Iqbal۔ "Wah Cantt election statistics reveal interesting trends"۔ DAWN.COM۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29۔
  7. ^ ا ب پ "Provisional Summary Results of 6th Population and Housing Census-2017"۔ http://www.pbscensus.gov.pk/۔ Retrieved 2017-12-25.