اسلام آباد ضلعی عدالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام آباد میں دو ضلعی عدالتیں ہیں، ان عدالتوں کی اپیلیں اسلام آباد عدالت عالیہ میں زیر سماعت ہوتی ہیں۔ عدالت فی الحال ایف-11 میں واقع ہے، جبکہ علاحدہ جوڈیشل کمپلیکس کی عمارتیں زیرِ منصوبہ ہیں۔ [1] [2]

تاریخ[ترمیم]

1980 سے 2011 تک ضلعی عدلیہ عدالت عالیہ لاہور کی نگرانی میں تھی۔ آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمکے تحت اسلام آباد عدالت عالیہ اسلام آباد کا قیام عمل میں آیا اور اسے ضلعی عدلیہ اسلام آباد کی نگرانی بھی سونپی گئی۔

2012 میں دو عدالتی اضلاع کو مشرقی اور مغربی میں تقسیم کیا گیا۔ [3]

اسلام آباد مغربی[ترمیم]

اسلام آباد مشرقی[ترمیم]

روات، سہالہ ، کورال ، ترلائی، بھارہ کہو، کرپا، چیرہ، سوہن، کُری، تمیر اور پھلگراں کی یونین کونسلیں بشمول اوجھڑی اور مل پور۔ [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CDWP to approve PC-1 of District Courts Complex today - Newspaper - DAWN.COM"۔ 31 March 2021 
  2. "'Plan for new judicial complex in Capital ready'" 
  3. https://districtcourtsislamabadwest.com/judiciaryHistory.php[مردہ ربط]
  4. "District Judiciary Islamabad"۔ 3 July 2019 
  5. "District Judiciary Islamabad"۔ 3 July 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]