اسلام آباد چڑیا گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام آباد چڑیا گھر یا اسلام آباد زوو، پہلے مرغزار چڑیا گھر، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں 82 ایکڑ (33 ہیکٹر) کا چڑیا گھر تھا۔ اسے 1978ے میں کھولا گیا تھا اور دسمبر 2020ء میں جانوروں کے ساتھ بدسلوکی کی وجہ سے بند ہونے سے پہلے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر انتظام تھا۔