اسلام آباد کے مقامات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دامن کوہ سے اسلام آباد کا ایک منظر

اسلام آباد جو پاکستان کے شمالی حصے میں واقع ہے اور پاکستان کا وفاقی دار الحکومت ہے،لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سے سیاحی مراکز کا گھر بھی ہے جن میں دامن کوہ، مارگلہ چڑیا گھر، پاکستان یادگار، فیصل مسجد اور راول بند قابل ذکر ہیں۔

اہم سیاحتی مقامات[ترمیم]

راول جھیل کا منظر
راول جھیل کے پاس طلوعِ آفتاب
اسلام آباد گھڑی

پارک[ترمیم]

  • فاطمہ جناح پارک
  • جھیل پارک
  • روز اینڈ جیسمین گارڈن
  • انقرہ پارک
  • پلے لینڈ
  • جاپانی پارک
  • دامن کوہ

مساجد ومزارات[ترمیم]

فیصل مسجد

حکومتی عمارتیں[ترمیم]

وزیر اعظم سیکیٹیریٹ
پارلیمنٹ ہاؤس

مزید[ترمیم]