اسلام میں زندگی کا تصور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام میں زندگی کا تصور واضع ہے اسلام انسان کو زندگی گزارنے کے اصول بتاتا ہے بیشک جو ان اصولوں پر عمل کرتا ہے وه کامیاب رهتا ہے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بهی۔ اسلام مساوات کی تلقین کرتا ہے جس سے کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کسی عجمی کو عربی پر اور کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت حاصل نهیں ہے۔ سب ایک آدم کی اولاد هیں . اسلام جرم،قتل و غارت ,دهشت گردی کی نفی کرتا ہے اور هرگز اس کی اجازت نهیں دیتا یہاں تک که اسلام کهتا ہے که جس نے ایک بے گناه شخص کو قتل کیا گویا اس نے پوری کائنات کو قتل کیا۔ جس نے کسی ایک بے گناه شخص کی جان بچائی اس نے گویا پوری کائنات کی جان بچائی۔ اسلام کے عقیدے کے مطابق کسی کو کسی دوسرے پر کوئی فوقیت نهیں .اگر کسی کو ہے تو تقوے کی بنا پر ہے۔.