اسلام میں سدومیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسلام میں مسدومیت سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سدومیت (Pederasty) جو "ہم جنسی" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اسلام میں یہ ایک حقیر اور قبیح عادت یا عمل ہے جو۔ یہ عمل قرآن کے مطابق پہلی مرتبہ چار ہزار سال پہلے حضرت لوطؑ کی قوم نے ایجاد کیا تھا اور اب اس سے کہیں زیادہ پایا جاتا ہے خاص طور پر غیر اسلامی ممالک میں۔جن غیر اسلامی ممالک نے اسے جائز قرار دیا ہے آج وہ کروڑوں پیسے خرچ کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان میں بری بری بیماریاں بھی ہیں جن کا علاج آسانی سے نہیں کیا جاسکتا۔اس لئے اسلام جیسے پاک مذہب نے اس کو حرام قرار دیا ہے۔