اسلام کوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا
Jump to navigation
Jump to search
اسلام کوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا ایک مجوزہ ہوائی اڈا ہے جو مٹھی اور اسلام کوٹ ، ضلع تھرپارکر، صوبہ سندھ ، پاکستان میں واقع ہے۔[1][2] اس ہوائی اڈے کو عوامی اور عسکری دونوں طرح کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جائے گا ۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "تھر میں ہوائی اڈے کی تعمیر". تھر کول انرجی بورڈ، حکومت سندھ. اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016. [مردہ ربط]
- ↑ "سول ایویشن کی تھر میں ہوائی اڈے کی تعمیر". nation.com.pk. دی نیشن. 18 اپریل 2010. اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016.
|