اسلم جیرا جپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلم جیرا جپوری

معلومات شخصیت
پیدائش 27 January 1882
جیراجپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 28 December 1955
دہلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام

پیدائش: 1882ء

وفات: 1956ء

علامہ محمد اسلم جیراج پوری۔ قصبہ جیراج پور اعظم گڑھ (یو۔ پی) بھارت میں پیدا ہوئے۔ 1903ء میں پیسہ اخبار لاہور میں عربی کے مترجم اور 1906ء میں علی گڑھ کالج میں عربی فارسی کے معلم مقررہوئے۔ جامعہ ملیہ کی تاسیس پر مولانا محمد علی جوہر کے اصرار پر علی گڑھ سے چلے آئے اور جامعہ ملیہ میں تاریخ اسلام کے مدرس مقرر ہوئے۔ ان کی تصانیف میں تاریخ القرآن۔ حیاتِ حافظ، حیات جامی، الوراثۃ فی السلام (عربی ) اور کئی دیگر محققانہ مضامین شامل ہیں۔ لیکن ان کا زندہ جاوید کارنامہ تاریخ الامت آٹھ جلدیں ہے جس میں ابتدا اسلام سے مصطفٰے کمال پاشا کی تنسیخ خلافت تک اسلام کی پوری تاریخ پیش کی گئی ہے۔