اسلم رئیسانی
ظاہری ہیئت
نواب اسلم رئیسانی | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | thumb 5 جولائی 1955 |
| وفات | thumb |
| جائے تدفین | thumb |
| جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
| والدین |
|
نواب محمد اسلم خان رئیسانی (پیدائش: 5 جولائی 1955ء) بلوچستان پاکستان کے سابقہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ اس عہدے پر 9 اپریل 2008ء سے 14جنوری 2013ء تک فائز رہے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ نواب اسلم رئیسانی مزاحیہ مزاج کی وجہ مشہور ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- ارکان بلوچستان صوبائی اسمبلی
- بروہی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2024ء تا 2029ء
- بلوچستان کے سیاست دان
- بلوچستان کے نواب
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان کے نواب
- پاکستانی سیاست دان
- تمن دار
- ضلع مستونگ کی شخصیات
- 1955ء کی پیدائشیں