اسلم شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مزاحیہ اداکار

جیو"کے پروگرام"ہم سب امید سے ہیں" میں معروف اینکر سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے۔وہ" چینل 24"کے ساتھ بھی کام کرتے رہے جبکہ انھوں نے چند ڈراموں میں بھی کام کیا[1]

نومبر 2022ء میں سینئر اداکار اسلم شیخ کی فلمیں ”ایجنٹ انیلا“ اور ”چھا جا رے“مکمل کی گئیں۔ فلم ”ایجنٹ انیلا“ کے ہدایتکار قاسم گل ہیں جبکہ فلم ”چھا جا رہے“کے ہدایتکار جبران بشیر اور پروڈیوسر طلحہ جمیل خان ہیں۔دونوں فلموں میں اسلم شیخ نے مرکزی کردار نبھائے،[2]

29 نومبر 2022ء کو وفات پائی ، وہ جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ، پتوکی ان کے آبائی علاقہ میں تدفین کی گئی ،[3]

حوالہ جات[ترمیم]