آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
İsmail Hakkı Bursevî
بورصہ میں مقبرۂ اسماعیل حقی
دیگر نام İsmail Hakkı Üsküdari ذاتی زندگی پیدائش 1653ایتوس، سلطنت عثمانیہ، اب بلغاریہ
وفات 1725ء (عمر 71–72) مدفن Bursa Turkey مذہب اسلام نسلیت ترک قوم فقہی مسلک اہل سنت تحریک تصوف بنیادی دلچسپی Theology, ethics, باطنیت قابل ذکر خیالات عربی کتب کا ترکیہ میں ترجمہ قابل ذکر کام تفسیر قرآن، ابن عربی ۔ رومی عطار، نجم الدین کبریٰ کی سیرت طریقت Jelveti دیگر نام İsmail Hakkı Üsküdari پیشہ مصنف، مترجم، شیخ، شاعر مرتبہ
ابو الفداء اسمٰعیل حقی بن مصطفیٰ استانبولی : تفسیر روح البیان کے مصنف اور سلسلہ خلوتیہ کے صوفیا میں سے ہیں۔عارف کامل فاضل،مفسر مستند،سراج العلماء، زبدۃ الفضلاء تھے۔
ابوالفداء اسماعيل حقی بن مصطفى الاستانبولی الحنفی الخلوتی
علامہ اسماعیل حقی کی ولادت 1063ھ آيدوس میں ہوئی۔ بروصہ ، قسطنطنیہ میں زندگی کا اکثر حصہ گزارا۔
آخری حصے میں آیدوس واپس آ گئے یہیں 1127ھ بمطابق 1715ء میں وفات ہوئی
ان کی اکثر کتابیں عربی اور ترکی زبان میں ہیں۔
عربی کتب میں
روح البيان فی تفسير القرآن
الرسالہ الخليليہ فی التصوف
كتاب الذكر والشرف
كتاب النجاة
وسيلة المرام
الفروقات، یہ مختلف موضوعات کی معجم ہے۔[1]
ترکی میں ان کی کتابیں
روح المثنوی
روح محمدیہ، ہیں [2]
تحفہ اسماعيليہ
تحفہ خاصكيہ
تحفہ خليليہ
تحفہ رجبيہ
تحفہ عطائيہ
اسرار الْحَج
اصول الحَدِيث
التحجى فِی حُرُوف التهجى
تسہيل طَرِيق الاصول لتيسير الْوُصُول فِی التصوف
تَمام الْفَيْض
جَامع مہمات الطلاب
حَاشِيَہ على تَفْسِير سُورَة النبأ للبيضاوی
حَاشِيَہ على الولديہ
الْحجَّة الْبَالِغَہ
الْحق الصَّرِيح والكشف الصَّحِيح
حَيَاة البال
ديوَان شعره تركي
الرسَالَة البرقيہ
الرسَالَة الجامعہ
روح الْكَلَام فِي شرح صلوَات المشيشى عبد السَّلَام
روح المثنوى
سلوك الْمُلُوك
شَجَرَة الْيَقِين فِی التصوف تركی
شرح الْآدَاب
شرح الاربعين فِي الحَدِيث
شرح الاصول
شرح پند نامہ للعطار
شرح تَفْسِير[3]
↑ روح البيان مؤلف: اسماعيل حقی ناشر: دار الفكر - بيروت
↑ معجم المطبوعات العربية والمعربة ،مؤلف: يوسف بن اليان بن موسى سركيس،ناشر: مطبعة سركيس بمصر
↑ ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی
ماتریدی علماء
تیسری صدی ہجری/9ویں صدی عیسوی چوتھی صدی ہجری/10ویں صدی عیسوی 5ویں صدی ہجری/11ویں صدی عیسوی 6ویں صدی ہجری/12ویں صدی عیسوی 7ویں صدی ہجری/13ویں صدی عیسوی 8ویں صدی ہجری/14ویں صدی عیسوی 9ویں صدی ہجری/15ویں صدی عیسوی 10ویں صدی ہجری/16ویں صدی عیسوی 11ویں صدی ہجری/17ویں صدی عیسوی 12ویں صدی ہجری/18ویں صدی عیسوی 13ویں صدی ہجری/19ویں صدی عیسوی 14ویں صدی ہجری/20ویں صدی عیسوی
الہیات کی کتابیں
مزید دیکھیں