اسماعیل مرچنٹ
Appearance
اسماعیل مرچنٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Ismail Merchant) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1936ء [1][2][3][4][5][6] ممبئی |
وفات | 25 مئی 2005ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6] لندن |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، اداکار ، فلم اداکار ، مصنف ، پروڈوسر [7] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][8] |
اعزازات | |
![]() بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:ہاورڈز اینڈ (فلم) ) (1992) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:اے روم ود اے ویو ) (1986) |
|
نامزدگیاں | |
![]() ![]() بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1993) ![]() گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین موشن پکچر – ڈراما (1986) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1983) |
|
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
اسماعیل مرچنٹ بمبئی میں پیدا ہوئے اور اپنی تعلیم نیویارک سے حاصل کی۔ اس کے بعد فلمی صنعت سے وابستہ ہو گئے۔ انھوں نے اپنے ایک انتہائی تخلیقی ساتھی ڈائریکٹت جیمز آئیوری کے ساتھ ہاورڈ اینڈ، اے روم ود اے ویو اور ریمینز آف دی ّے جیسی شہرہ آفاق فلمیں بنائیں۔ مرچنٹ آئیوری جوڑی نے 1961ء کے بعد سے اپنی جرمن سکرین رائٹر رتھ پراور جھابوالا کے ساتھ مل کر جو فلمیں بنائی ان پر انھیں چھ آسکر ایوارڈ حاصل ہوئے۔
ان کی فلموں میں خاص طور پر ای ایم فوسٹر کے ناول پر بنائی جانے والی فلم روم ود اے ویو اور ہاورڈ اینڈ نے سنیما بینوں میں ایک بار پھر تاریخی فلموں کا ذوق پیدا کر دیا۔
ان کا انتقال لندن میں ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119048191 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13321211z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kr0hx0 — بنام: Ismail Merchant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11024358 — بنام: Ismail Merchant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Merchant-and-Ivory — بنام: Merchant and Ivory — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020691 — بنام: Ismail Merchant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/10058
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/125981283
- ↑ https://www.webcitation.org/6U68ulwpb?url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2019
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1994
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 25 دسمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2005ء کی وفیات
- 25 مئی کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین فلم فاتحین
- ایل جی بی ٹی کیو مسلمان
- ایل جی بی ٹی کیو ہدایت کار
- برطانوی اسماعیلی
- برطانوی فلم پروڈیوسر
- بھارت کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- بھارت کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- بھارتی اسماعیلی
- بھارتی مسلم شخصیات
- سینٹ زیوئرز کالج، ممبئی کے فضلا
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- بافٹا اعزاز یافتگان (شخصیات)
- بیسویں صدی کی ایل جی بی ٹی کیو شخصیات
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- بھارت کے ایل جی بی ٹی مصنفین
- برطانوی فلم ہدایت کار
- ایل جی بی ٹی کیو فلم ہدایت کار
- بھارتی نژاد برطانوی شخصیات
- خوجہ اسماعیلی
- گجرات (بھارت) کی شخصیات
- بھارتی فلمی پیشکار
- نیو یارک یونیورسٹی کے فضلا
- مملکت متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی اداکار
- فلم پروڈیوسر
- جراحی کی پیچیدگیوں سے اموات
- بھارتی شخصیات