مندرجات کا رخ کریں

اسماعیل یوسف کالج

متناسقات: 19°08′00″N 72°51′14″E / 19.13334°N 72.854022°E / 19.13334; 72.854022
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسماعیل یوسف کالج
Ismail Yusuf College
فائل:Ismail Yusuf College.png
اسماعیل یوسف کالج
شعار"Sā vidyā yā vimuktaye"
قسمگورنمنٹ کالج
قیام1930؛ 96 برس قبل (1930)
پرنسپلDr. Vijay narkhede
انڈر گریجویٹبی ایس سی، بی کام، بی اے
مقامممبئی، مہاراشٹر، بھارت
19°08′00″N 72°51′14″E / 19.13334°N 72.854022°E / 19.13334; 72.854022
کیمپسUrban, جوگیشوری، 54 acre (220,000 میٹر2)
عرفیتIY College
وابستگیاںیونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)، NAAC، ممبئی یونیورسٹی
ویب سائٹwww.ismailyusufcollege.com

اسماعیل یوسف کالج، ممبئی، بھارت کا چوتھا قدیم ترین کالج ہے۔ "آئی وائی کالج"، جیسا کہ یہ مشہور ہے، حکومت مہاراشٹر کے زیر انتظام ہے۔ یہ شمالی ممبئی کا سب سے قدیم کالج ہے۔ یہ 1930 میں جوگیشوری کوہ پر سر محمد یوسف اسماعیل، کے ٹی کی ایک خطیر رقم سے قائم کیا گیا تھا۔ اس کا سنگ بنیاد 1924 میں بمبئی کے گورنر سر لیسلی اورم ولسن نے رکھا تھا۔

سابق طلبہ

[ترمیم]
  • کانتی لال ماردیا، ریاضی دان اور شماریات دان
  • اے آر انتولے، سابق وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ریاست
  • رفیق زکریا، اسلامی اسکالر اور ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر
  • پی ایل دیشپانڈے، مراٹھی ڈراما نگار
  • قادر خان، فلمی اداکار
  • حبیب ولی محمد، غزل گائیک
  • امروز صدیقی، ریاضی کے اسکالر، استاد