اسماویہ اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسماویہ اقبال
ذاتی معلومات
مکمل نام اسماویہ اقبال کھوکھر
پیدائش 1 جنوری 1988ء (عمر 31 سال)
ملتان، پنجاب، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں ہاتھ میڈیم۔فاسٹ
حیثیت گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ایک روزہ پہلا 28 دسمبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا قومی خواتین
آخری ایک روزہ 17 جنوری 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ قومی خواتین
پہلا ٹی20 25 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ قومی خواتین
آخری ٹی20 24 جنوری 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ قومی خواتین
قومی کرکٹ
سالٹیم
2004/05-2006/07 ملتان خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 60 36
رنز بنائے 454 162
بیٹنگ اوسط 11.94 9.52
100s/50s 1/7 0/2
ٹاپ اسکور 38 15*
گیندیں کرائیں 1,959 439
وکٹ 43 14
بولنگ اوسط 31.16 31.35
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/15 3/15
کیچ/سٹمپ 11/– 11/–
ماخذ: کرک انفو, 12 فروری 2014

اسماویہ اقبال (پیدائش 1 جنوری 1988) [1]پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے، ان کا تعلق ملتان پاکستان سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔

پیشہ ورانہ خدمات[ترمیم]

2005[ترمیم]

اسماویہ اقبال نے اپنا پہلا میچ 28 دسمبر 2005 کو سری لنکا کے خلاف نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا۔

2009[ترمیم]

2009 میں اسماویہ نے آسٹریلیا میں منعقدہ خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

2010[ترمیم]

2010 میں اسماویہ چین میں 2010 ایشیائی گیمز میں کھیلنے کے لیے منتخب ہوئیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسماویہ اقبال
  2. پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم ایشیائی کھیل میں ون پاکستان۔ 29 ستمبر 2010. تجدید 10 اکتوبر 2010.

بیرونی روابط[ترمیم]