مندرجات کا رخ کریں

اسموگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیویارک شہر میں اسموگ

اسموگ (Smog) دھوئیں اور دھند کا امتزاج ہے جس سے عموماً زیادہ گنجان آبادی والے صنعتی اور مصنوعاتی علاقوں میں واسطہ پڑتا ہے۔ لفظ اسموگ (Smog) انگریزی الفاظ اسموک (smoke) اور فوگ (fog) سے مل کر بنا ہے۔[1] اس طرح کی فضائی آلودگی نائٹروجن آکسائڈ، سلفر آکسائیڈ، اوزون، دھواں یا کم دکھائی دینے والی آلودگی مثلا کاربن مونوآکسائڈ، کلورو فلورو کاربن وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Ruth Schwartz Cowan (1997)۔ A Social History of American Technology۔ Oxford University Press۔ ISBN:978-0-19-504605-2[صفحہ درکار]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Smog A Citizendium article
  • Eoearth.org, London Smog Disaster, Encyclopedia of Earth
  • NPI.gov.auآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ npi.gov.au (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), National Pollutant Inventory - Particulate matter fact sheet
  • Contrails.nl, Pictures of Contrails and Aviation Cirrus (- Smog), since 1995 until now.
  • Ausetute.com.auآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ausetute.com.au (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), Photochemical Smog
  • Iras.uu.nlآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ airnet.iras.uu.nl (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), Airnet Workgroup Toxicology Report