اسم جامد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسم جامد اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم ایسا اسم ہے جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی کوئی اسم اس سے بن سکے۔ جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہوا کے ہوتے ہیں۔

اسم جامد[ترمیم]

اسم جامد کا مفہوم[ترمیم]

اسم جامد وہ اسم ہے جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ کوئی اسم اُس سے بن سکے۔

یا

جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہوا کے ہوتے ہیں۔ جامد اُس اسم کو کہتے ہیں جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی اُس سے کوئی اسم بن سکے

یا

وہ اسم ہے جو نہ تو خود کسی کلمہ سے بنا ہو اور نہ ہی کوئی اور کلمہ اُس سے بن سکے۔

اسم جامد کی مثالیں[ترمیم]

میز، کرسی، پنسل، کتاب، قلم، چٹان، چاندی وغیرہ

حوالہ جات[ترمیم]

[1][2]

  1. آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
  2. آئینہ اردو