اسم صوت
اسم صوت(انگریزی: onomatopoeia)[1]، وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہقہہ ( کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل ( صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (کوے کی آواز)۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "onomatopoeia". اردو سِیک. 02 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2022.
- ↑ "اِسْمِ صَوت". ریختہ لغت.