مندرجات کا رخ کریں

اسناد نام خلیج فارس:میراث قدیم و جاودان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصنفDr.Ajam
اصل عنوانDocuments on the Persian Gulf's name the eternal heritage ancient time
مصورDr.Ajam
مصور سرورقDr.Ajam
زبانPersian -English
موضوعDocuments on the Persian Gulf's name the eternal heritage ancient time
اشاعت2004-2009
ناشرTehran
صفحات257+ documents
اعزازاتGOLD award.best research of 2009
[[s:fa:[2]|Documents on the Persian Gulf's name the eternal heritage ancient time]][[زمرہ:مضامین جن میں fa زبان کا متن شامل ہے]] بہ فارسی ویکی مآخذ
ویب سائٹ[3]
persiangulfstudies center.



خلیج فارس کے بارے میں اسناد

  • اسناد نام خلیج فارس :میراث قدیم و جاودان

یہ ایک کتاب ہے جس کے مولف و مصنف دکتور محمدعجم ہیں۔ یہ کتاب پہلی بار سال 2004 میں شائع ہوئی۔ اس کا دوسرا ایڈیشن سال 2008 میں ڈاکٹر پیروز مجتہدزادہ و ڈاکٹر محمد حسن گنجی کی نگرانی میں شائی ہوا۔ یہ کتاب سال 2010 میں بہترین کتاب کے انتخاب میں ایک امیدوار کی حیثیت سے شامل کی گئی۔ یہ کتاب ایران میں گذشتہ پچاس برسوں میں خلیج فارس کے موضوع پر لکھی گئیں بہترین کتابوں میں سے ایک شمار کی جاتی ہے۔ نام خلیج فارس در دوران تاریخ نام کی ایک دستاویزی فلم بیشتر اس کتاب میں موجود اسناد کی بنیاد پر ہی بنائی گئی ہے۔ اس کتاب کا ایک حصہّ یواین جی ای جی این کی ویب سائٹ پر بھی شائع کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں چھ باب ہیں۔

Persian Empire Abraham Ortelius
Saudi map of Persian gulf - 1952
UN Persian Gulf

[1]

باب اوّل- اس کتاب کا پہلا باب خلیج فارس نام سے متعلق سیاسی و جغرافیائی مسائل اور اس نام سے متعلق تاریخی طور پر ثبت شدہ اسناد اور خلیج فارس کی نامگذاری کے بارے میں حالیہ تنازع پر مشتمل ہے۔

  • 1-1 زمانہ اول کے سیاحوں اور جغرافیادانوں کے خلیج فارس کے بارے میں بیانات اور اسناد جس میں مسلمان سیاحوں اور یورپی جغرافیادانوں کے ذریعہ بیان کی گئیں تفصیلات بھی شامل ہیں۔
  • باب دوم - فصل ششم

باب دوم فصل اوّل اس فضل میں نقشہ جات ایٹلسوں اور نقشوں کی تاریخ کے بارے میں بحث کی گئی ہے

  • خلیج فارس اور اس سے متعلق علاقوں کے بارے میں اہم تاریخی ایٹلسوں میں سے کچھ اس طرح ہیں۔
  • ایٹلس آف دی اریبین پیننسولا ان اولڈ یورپین میپس (یہ ایٹلس 253 نقشوں پر مشتمل ہے) خالد الانباری۔ انستیتوت دو موندے عربے , پیرس اور تیونش یونیورسٹی 2001[2]
ا+اسناد نام خلیج فارس Mecran.
ایران اور اس کے صوبہ جات (اردو نقشہ)

اس ایٹلس کے تمام نقشے تین زبانوں اور مختلف رنگوں میں چھاپے گئے ہیں اور ان میں صحیع نام یعنی خلیج فارس درج ہے۔ اس کے علاوہ صفحات شمارہ 141-226-323-331-345-347-363-اور 355 پر جو نقشے دئے گئے ہیں ان میں خلیج کی جگہ خلیج فارس لکھا گیا ہے اور موجودہ دریای عرب اور خلیج عمان کے پانی کے علاقے کو دریای فارس لکھا گیا ہے۔ مثال کے طور پر جیسے اچ اس بنٹنگ کا نقشہ کیو 34/24 سی ام ھنوور 1620

  • ایٹلس آف دی ھسٹوریکل میپس آف دی گلف، سلطان محمد القسیمی، شارجہ جس میں خلیج فارس کے پانچ سو نقشے شامل ہیں۔
  • ایٹلس آف عراق ان اولڈ میپس جس میں 39 پرانے عربی و اسلامی نقشے شامل ہیں اور جن سب میں خلیج فارس کا صحیع نام یعنی بحر فارس دیا گیا ہے۔
  • دنا کے نقشوں میں کویت- 1992 اس میں 80 نقشے شامل ہین جن سب میں خلیج فارس کا نام درج ہے
  • کویت سے متعلق تاریخی نقشے '200 نقشے ' 1994
  • روٹس آف کویت '15 نقشے ' 1991
  • ایرانولوجی فائونڈیشن کے ذریعہ تاریخی نقشوں میں خلیج فارس کی تفصیلات۔ اس کتاب میں 40 نقشے اسلامی اسکالروں اور 120 نقشے سال 1500 سے 1900 تک کے دوران سے تعلق رکھنے والے یورپ کے مشہور نقشہ نویسوں کے ذریعہ تیار کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب 2007 میں تہران میں ڈاکٹر حسن حبیبی کے ذریعہ لکھی گئی۔ ان تمام نقشوں میں خلیج فارس نام کا استعمال کیا گیا ہے۔

اور بہت سے ایٹلس بھی شائع کیے گئے ہیں۔ ان سب کی تفصیلات 'اسناد خلیج فارس' نام کی کتاب میں شامل کی گئی ہیں۔ .[3]

باب 3

[ترمیم]

[4]

باب 5

[ترمیم]

[5]

  • اسناد و نقشه‌ها

.[6]

  • تاریخی نقشوں میں خلیج فارس کا نام۔

خلیج فارس کے نام سے منسوب دستاویزات کی کتاب میں متعدد تاریخی نقشے متعارف کروائے گئے ہیں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کتاب اسناد نام خلیج فارس؛ میراثی کهن و جاودان منشر شد"۔ 03 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2012 
  2. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ irane7000saale.com (Error: unknown archive URL), نقشه هاواسنادنام خلیج فارس و جزایر آن- دکتر عجم بنیاد ایران شناسی 1387 Author:Ajam, Muḥammad.]],
  3. "ایران هرگاه صلاح بداند می‌تواند یادداشت تفاهم 1971 را فسخ کند"۔ کانون پژوهش‌های خلیج فارس 
  4. Documents on the Persian Gulf's name the eternal heritage ancient time by Dr.Mohammad Ajam
  5. اسناد نام خلیج فارس، میراثی کهن و جاودان
  6. اسناد نام خلیج فارس، میراثی کهن و جاودان، محمد عجم - تهران 1388 PAGE 23-60...

بیرونی روابط

[ترمیم]

[6]

  • Documents on the Persian Gulf's name facts  [12]  
  • Documents on the Persian Gulf's name [13]