اسوہ کالج آسلام آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسوہ کالج اسلام آباد
کلیة الاسوة لنابغین
Uswa College Islamabad
پتہ

، وفاقی دار الحکومت
پاکستان
معلومات
اسکول قسمنجی کیڈٹ کالج اقامتی
مقصدعَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
سرپرست سینٹشیخ محسن علی نجفی
قائم12 مارچ 2003ء (2003ء-03-12)
بنیاد2003
Sister schoolکوثر کالج فار وومن ، اسوہ کالج چکوال
پرنسپلبریگیڈیئر(ر)یٹائرڈ غلام علی
وائس پرنسپلسید نوید حیدر نقوی
فیکلٹی50
جنسمرد
تعداد طلبا370
علاقہ96 کنال
ہاؤسس4
شبیہاسوین
الحاقوفاقی بورڈ برائے متوسط و ثانوی تعلیم، اسلام آباد
ویب سائٹ

اسوہ کالج اسلام آباد، پاکستان میں کیڈٹ طرز کا ایک کالج ہے جو سہالہ، اسلام اباد میں واقع ہے۔ اسوہ کالج میں پہلا بیچ اپریل 2003 میں داخل ہوا ۔ اسوہ کالج سے اب تک بارہ بیچز فارغ التحصیل ہو چکے ہیں۔ فارغ التحصیل طلبہ کی اکثریت میڈیکل، انجنیرنگ جیسے شعبہ جات میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

معلومات۔[ترمیم]

متعلقہ شعبہ نام
صدر شعبہ انگریزی پروفیسر سید حسن حامد نقوی
صدر شعبہ اردو پروفیسر سید علی عرفان نقوی
صدر شعبہ ریاضی پروفیسر مسعود احمد گل
صدر شعبہ فزکس پروفیسر اصغر علی
دیگر سہولیات
1) ڈسپنسری
2)لابریری
3)لانڈری
4)ہم نصابی سرگرمیاں
کھیل میسر جگہ
باسکٹ بال 4 باسکٹ بال کورٹس
والی بال 1 والی بال گراونڈ
فٹ بال 1 فٹ بال گراونڈ
کرکٹ 1 کرکٹ گراونڈ
ایتھلیٹکس 2 گراونڈ
Colours House Named after buildings name
     
سبز جناح محمد علی جناح اے بلاک اکیڈمک بلاک
     
آسمانی نیلا اقبال علامہ محمد اقبال بی بلاک اقبال ہاوس
     
مرون نشتر سردار عبد الرب نشتر سی بلاک اڈمنسٹریشن بلاک
     
نیلا جوہر محمد علی جوہر ڈی بلاک ہاوسز
     
سرخ حیدر امام علی علیہ السلام آڈیٹوریم امام علی ّ آڈیٹوریم

حوالہ جات[ترمیم]

[1] [2]

  1. http://m.nca.edu.pk/uswacollege-2020
  2. https://www.islamtimes.org/ur/gallery/813625/1/%D8%A7%D8%B3%D9%88%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D8%AC-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC