اسٹاک ایکسچینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسٹاک مارکیٹ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

 اسٹاک مارکیٹ یا  ایکوئٹی مارکیٹ، مختلف کمپنیوں کے    اسٹاک یا   حصص کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو  اکٹھاکرتی ہے۔  یہاں محض اقتصادی لین دین ہوتی ہے اور اس کا حقیقی جگہ  پر وجود لازم نہیں . یہاں  عوامی یعنی پبلک اور نجی سطح کے سودے ہوتے ہیں۔ یہاں ہونے والے سودوں میں کمپنیوں کے   حصص کے علاوہ بانڈ بھی بیچے اور خریدے جاتے ہیں .

اہم حصص بازار یا سٹاک ایکسچینج[ترمیم]

ایشیا[ترمیم]

  1. ٹوکیو سٹاک ایکسچینج
  2. سنگاپور سٹاک ایکسچینج
  3. سیول سٹاک ایکسچینج
  4. کوالالمپور سٹاک ایکسچینج
  5. کراچی سٹاک ایکسچینج
  6. ممبئ سٹاک ایکسچینج
  7. شنگھائی سٹاک ایکسچینج

مشرق وسطہ اور افریقہ[ترمیم]

  1. دبئی سٹاک ایکسچینج
  2. کویت سٹاک ایکسچینج
  3. جوہانسبرگ سٹاک ایکسچینج

یورپ[ترمیم]

  1. لندن سٹاک ایکسچینج
  2. پیرس سٹاک ایکسچینج
  3. فرینکفرٹ سٹاک ایکسچینج
  4. میدرد سٹاک ایکسچینج
  5. ماسکو سٹاک ایکسچینج
  6. زیورخ سٹاک ایکسچینج

شمالی امریکا[ترمیم]

  1. نیویارک سٹاک ایکسچینج
  2. شکاگو سٹاک ایکسچینج
  3. ٹورنٹو سٹاک ایکسچینج
  4. مانٹریال سٹاک ایکسچینج
  5. میکسیکو سٹاک ایکسچینج

جنوبی امریکا[ترمیم]

  1. ساؤ پالو سٹاک ایکسچینج
  2. بیونس آئرس سٹاک ایکسچینج
  3. سانتیاگو سٹاک ایکسچینج

اقتباس[ترمیم]

  • جون 2014ء میں شیل آئل کمپنی Sanchez Energy کے شیئر کی قیمت 38 ڈالر تھی۔ اپریل 2019ء کو یہ قیمت گر کر صرف 18 سینٹ ہو چکی تھی حالانکہ 2018ء میں اس کمپنی نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کی تھی۔ ایسی کمپنیوں کو چُھپانے کے لیے اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ (delist) کر دیا جاتا ہے۔[1]
  • اس ہفتے امریکا میں اسٹاک مارکیٹوں کو بچانے کے لیے 1500 ارب ڈالر تخلیق کیے گئے جو اگلے چند مہینوں میں دستیاب ہونگے۔ 9000 ارب ڈالر اس کے علاوہ ہیں جو پچھلے 6 مہینوں میں تخلیق کیے گئے تھے۔[2]
  • امریکی سینٹرل بینک کی بیلنس شیٹ صرف ایک مہینے میں 4000 ارب ڈالر سے بڑھ کر 6000 ارب ڈالر ہو گئی ہے تاکہ اسٹاک اور بونڈ مارکیٹ کے ڈوبنے سے بچایا جا سکے۔
the Fed balance sheet which is now well above $6 trillion to make sure stocks and bonds don't crash.[3]
اسٹاک مارکیٹ کے چند حالیہ کریش[4]
واقعہ تاریخ سات دنوں میں تبدیلی
بلیک منڈے 20 اکتوبر 1987ء منفی 31.3%
لیہمن کرائسس 10 اکتوبر 2008ء منفی 28.0%
کرونا وائرس کا خدشہ 28 فروری 2020ء منفی 15.8%
امریکی قرضوں کا زوال 9 اگست 2011ء منفی 15.5%
لونگ ٹرم کیپیٹل مینیجمنٹ یکم ستمبر 1998ء منفی 13.9%

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. SHALE STOCK LOSES 99% OF ITS VALUE: Investor Warning For The Future Of The Industry?
  2. Standing At The Precipice Of A Financial Collapse: Time For A 21st Century Pecora Commission
  3. This Curve Will Never Flatten Again: Fed Balance Sheet Hits $6.1 Trillion, Up $2 Trillion In 1 Month
  4. Bank Of America: "We Are In A Global Recession"