مندرجات کا رخ کریں

اسٹرلنگ قلعہ

اسٹرلنگ قلعہ
اسٹرلنگ، اسکاٹ لینڈ
اسٹرلنگ قلعہ کا فضائی منظر
مقام کی معلومات
عوام کے
لیے داخلہ
ہاں
مقام
اسٹرلنگ قلعہ is located in Stirling
اسٹرلنگ قلعہ
اسٹرلنگ قلعہ
سٹرلنگ (کونسل علاقہ)کے نقشے میں اسٹرلنگ کیسل
متناسقات56°7′26″N 3°56′56″W / 56.12389°N 3.94889°W / 56.12389; -3.94889
مقام کی تاریخ
تعمیرقلعہ کی تعمیر بارہویں صدی کے ابتدائی عشرے میں ہوئی، 1490ء سے 1600ء کے درمیان توسیعی کام کیا گیا
زیر استعمالہاں

اسٹرلنگ قلعہ (انگریزی: Stirling Castle) اسٹرلنگ میں واقع اسکاٹ لینڈ کے بڑے اور اہم قلعوں میں سے ایک ہے۔اسے بارہویں صدی کے ابتدائی عشرے میں تعمیر کیا گیا تھا جبکہ توسیعی کام زیادہ تر 1490ء سے 1600ء کے درمیان کیا گیا۔ یہ قلعہ کیسل ہل کی اونچی نیچی گھاٹیوں پر قائم چہار اطراف سے بیرونی حملہ آوروں کے خلاف مضبوط حصار باندھے ہوئے ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی کے دوران اسے فوجی چھاؤنی کی حیثیت حاصل رہی۔ اس قلعے میں گریٹ ہال اور رائل پیلس بھی ہے، جو اسے جداگانہ حیثیت دیتا ہے۔[1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ سلیم انور عباسی، اسکاٹ لینڈ کی دل آویز تاریخی عمارتیں، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 3 مارچ 2019ء، صفحہ 15