اسٹرلنگ کیسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسٹرلنگ کیسل
اسٹرلنگ، اسکاٹ لینڈ
Scotland-2016-Aerial-Stirling-Stirling Castle.jpg
اسٹرلنگ کیسل کا فضائی منظر
اسٹرلنگ کیسل is located in سٹرلنگ
اسٹرلنگ کیسل
اسٹرلنگ کیسل
سٹرلنگ (کونسل علاقہ)کے نقشے میں اسٹرلنگ کیسل
متناسقات 56°7′26″N 3°56′56″W / 56.12389°N 3.94889°W / 56.12389; -3.94889متناسقات: 56°7′26″N 3°56′56″W / 56.12389°N 3.94889°W / 56.12389; -3.94889
مقام کی معلومات
عوام کے
لیے داخلہ
ہاں
مقام کی تاریخ
تعمیر قلعہ کی تعمیر بارہویں صدی کے ابتدائی عشرے میں ہوئی، 1490ء سے 1600ء کے درمیان توسیعی کام کیا گیا
زیر استعمال ہاں

اسٹرلنگ کیسل (انگریزی: Stirling Castle) اسٹرلنگ میں واقع اسکاٹ لینڈ کے بڑے اور اہم قلعوں میں سے ایک ہے۔اسے بارہویں صدی کے ابتدائی عشرے میں تعمیر کیا گیا تھا جبکہ توسیعی کام زیادہ تر 1490ء سے 1600ء کے درمیان کیا گیا۔ یہ قلعہ کیسل ہل کی اونچی نیچی گھاٹیوں پر قائم چہار اطراف سے بیرونی حملہ آوروں کے خلاف مضبوط حصار باندھے ہوئے ہے۔ اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی کے دوران اسے فوجی چھاؤنی کی حیثیت حاصل رہی۔ اس قلعے میں گریٹ ہال اور رائل پیلس بھی ہے، جو اسے جداگانہ حیثیت دیتا ہے۔[1]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سلیم انور عباسی، اسکاٹ لینڈ کی دل آویز تاریخی عمارتیں، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 3 مارچ 2019ء، صفحہ 15