اسٹمپڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وکٹ کیپر امپائر کو اسٹمپنگ کی اپیل کر رہا ہے

اسٹمپڈ (انگریزی: Stumped) کرکٹ کے کھیل میں بلے باز کو آوٹ کرنے کا ایک طریقہ ہے جس میں وکٹ کیپر شامل ہوتا ہے۔ اگر بلے باز اپنے مقام سے باہر ہو اور وکٹ کیپر گیند کو پکڑ کر وکٹ کو گرا دے تو وہ آوٹ تصور کیا جاتا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Law 39 (Stumped)"۔ Marylebone Cricket Club۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2017