اسٹون ہینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Stonehenge back wide.jpg

اسٹون ہینج زمانہ قبل از تاریخ کے دور کی ایک یاد گار ہے۔ یہ جنوبی برطانیہ میں سالسبری سے 13 کلومیٹر شمال میں ہے۔ اس کے بارے میں اندازہ ہے کہ یہ آج سے 5000 سال قبل موجود تھی۔ سٹون ہینج بڑی بڑی جسامت کے کھڑے ہوئے پتھروں کی شکل میں ہے جو ایک گول دائرے میں ہیں۔ سٹون ہینج عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔اور اس کا شمار دنیا کے سات عجائبات میں ہوتا ہے۔