مندرجات کا رخ کریں

اسٹینڈ بائے می دورائےمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسٹینڈ بائے می دورائےمون
(جاپانی میں: STAND BY ME ドラえもん)  ویکی ڈیٹا پر  (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمومی معلومات
صنف مہم جویانہ فلم   ویکی ڈیٹا پر  (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ ڈورے مون   ویکی ڈیٹا پر  (P144) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 8 اگست 2014 (جاپان )  ویکی ڈیٹا پر  (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 96 منٹ   ویکی ڈیٹا پر  (P2047) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر  (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر  (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملہ
ہدایت کار
منظر نامہ
فلمی صنعت
تقسیم کنندہ ٹوہو   ویکی ڈیٹا پر  (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آمدنی
۔۔۔ پر معلومات
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسٹینڈ بائے می دورائے مون 2014ء میں بنے والی ایک جاپانی فلم ہے۔[2]

فائل:Stand by Me Doraemon official poster.jpg
Japanese theatrical release poster

کہانی

[ترمیم]

نوبیتا ایک کم عمر لڑکا ہے جو پڑھائی میں کم نمبر لیتا ہے اور اکثر ہم جماعت اسے تنگ کرتے ہیں۔ اس کی مستقبل کی اولاد میں سے ایک نے دورائے مون کو وقت میں واپس بھیجا تاکہ وہ جا کر نوبیتا کے مسائل حل کرے تاکہ مستقبل میں اس کے بچوں کو مسائل کا شکار نہ ہونا پڑے۔ دورائے مون کی ایک جیب ایسی ہے کہ بوقتِ ضرورت وہ کھلونے، آلات، ادویات وغیرہ کو مستقبل سے لا سکتا ہے۔ ان میں بیمبو کاپٹر ہے جو سر پر پہن کر اڑا جا سکتا ہے اور اینی ویئر ڈور بھی جو دروازے کھولنے والے کو اس کی من پسند جگہ لے جاتا ہے۔ نوبیتا کی عزیز ترین دوست اور اس کی محبت شیزوکا میناموتو ہے۔ نوبیتا کو زیادہ تر تاکیشی گوڈا اور مغرور سونیو ہونیکاوا تنگ کرتے ہیں۔ عموماً ہر کہانی میں دورائے مون اپنے مستقبل کی چیزوں کی مدد سے نوبیتا کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر اکثر مسائل حل کرنے کی بجائے مزید مسائل کھڑے کر دیتا ہے۔

کردار

[ترمیم]
  • ڈورے مون
  • نوبیتا نوبی
  • شیزوکا میناموٹو
  • ٹکیشی "گیاں" گوڈا
  • سنیو ہونیکاوہ
  • ڈورامی
  • جیکو
  • ڈیکیسگی
  • سیواشی
  • نوبیسوکے نوبی
  • تماکو کوتاوکا / تمکو نوبی
  • نوبیرو نوبی
  • تماو کوتاوکا
  • نوبیتا کے دادا جان
  • نوبیتا کی دادی جان
  • نوبیتا کے نانا جان
  • نوبیتا کی نانی جان
  • یوشیو میناموٹو
  • شیزوکا کی والدہ
  • سنیو کے والد
  • سنیو کی والدہ
  • ٹکیشی کے والد
  • ٹکیشی کی والدہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ http://www.kogyotsushin.com/archives/alltime/
  2. ↑ "Robot Cat Doraemon's 1st 3D CG Film Teased in Video"۔ Anime News Network۔ 14 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-13

بیرونی روابط

[ترمیم]