اسٹیو جابز
اسٹیو جابز | |
---|---|
(انگریزی میں: Steve Jobs) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Steven Paul Jobs) |
پیدائش | 24 فروری 1955[1][2][3][4][5][6] سان فرانسسکو |
وفات | 5 اکتوبر 2011 (56 سال)[7][1][8][3][4][5][6] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا[9] |
شہریت | ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عارضہ | سرطان لبلبہ |
مناصب | |
چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
دفتر میں 3 جنوری 1977 – 1985 |
|
در | ایپل متشرک |
چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
دفتر میں 1985 – 1997 |
|
چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
دفتر میں 29 نومبر 1995 – 1997 |
|
چیف ایگزیکٹو آفیسر | |
دفتر میں 16 ستمبر 1997 – 5 اکتوبر 2011 |
|
در | ایپل متشرک |
عملی زندگی | |
پیشہ | کارجو، موجد[11]، انجینئر، نمونہ ساز، کمپیوٹر سائنس دان، ایگزیکٹو پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[12] |
ملازمت | ایپل متشرک |
اعزازات | |
گرامی ٹریسٹی اعزاز (2012)[13] کیلیفورنیا ہال آف فیم (2007) |
|
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
ترمیم ![]() |
سٹیوین پال "سٹیو" جابز (24 فروری 1955، 5 اکتوبر 2011ء) امریکی کاروباری اور موجد تھا۔ ایپل کے بانیوں میں سے ایک تھا۔[14] اپنی کمپنی سے نکالا گیا۔[15] دوبارہ سربراہ بنایا گیا اور کمپنی کو دنیا کی سب سے امیر ترین کمپنی بنا دیا۔ موسیقی کھلاڑی، iPOD جسے کہتے ہیں، بنا کر مہنگے دام بیجتا، اس کی لت نوجوان نسل کو لگ گئی اور جابز نے اربوں ڈالر کمائے۔ اکثر نوجوانوں کی قوت سامعہ موسیقی کانوں میں اونچا سننے سے خراب ہوتی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے محمول iPhone کی عادت ڈالی جس سے سرطان کا امکان بڑھتا ہے۔ 2010 سے بیمار رہنے لگا، جگر کا زرع کرایا۔ 2011 میں جابز سرطان کے مرض سے انتقال کر گیا۔
جابز ایپل کے سینکڑوں ڈالر میں بکنے والے "کھلونے " مزدوروں کے انسانی حقوق پامال کرنے والے شینی کارخانوں میں بنواتا تھا۔[16]
رچرڈ سٹالمین کے مطابق سٹیو کے کھلونے بیوقوفوں کو ان کی آزادی سے محروم کرتے ہیں اور شمارندگی کے لیے مہلک ہیں۔[17]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست
<ref>
ٹیگ؛ نام "abc9457dcf728dd069b8ed5b2e1a86035cf2b679" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ - ↑ فصل: 1 — مصنف: Walter Isaacson — عنوان : Steve Jobs — اشاعت اول — صفحہ: 3 — ناشر: سائمن اینڈ شوستر — ISBN 978-1-4516-4853-9
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12154091r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Steve-Jobs — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w64t785j — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=77692175 — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://apnews.excite.com/article/20111011/D9Q9T1D00.html
- ↑ فصل: Epilogue — مصنف: Walter Isaacson — عنوان : Steve Jobs — اشاعت اول — صفحہ: 575 — ناشر: سائمن اینڈ شوستر — ISBN 978-1-4516-4853-9
- ↑ عنوان : Steve Jobs — صفحہ: 6 — ناشر: سائمن اینڈ شوستر — ISBN 978-1-5011-2762-5
- ↑ http://www.bbc.co.uk/news/business-15194716
- ↑ http://www.smh.com.au/technology/technology-news/steve-jobs-dead-apple-confirms-former-ceo-loses-cancer-fight-20111006-1lag8.html
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12154091r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.grammy.org/recording-academy/awards/trustee-awards — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مارچ 2017
- ↑ John Markoff۔ "An 'Unknown' Co-Founder Leaves After 20 Years of Glory and Turmoil"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 24, 2011۔
- ↑ "Steve Jobs Resigns as CEO of Apple" (Press release)۔ Apple Inc.۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 24, 2011۔
- ↑ "What Everyone Is Too Polite to Say About Steve Jobs"۔ گاکر۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ "Stallman: Jobs exerted 'malign influence' on computing"۔ دی رجسٹر۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2011۔
![]() |
ویکی کومنز پر اسٹیو جابز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1955ء کی پیدائشیں
- 24 فروری کی پیدائشیں
- 2011ء کی وفیات
- 5 اکتوبر کی وفیات
- اسٹیو جابز
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی ارب پتی
- امریکی شخصیات
- امریکی کمپیوٹر کاروباری شخصیات
- امریکی مؤجدین
- ایپل انک.
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- پالو آلٹو، کیلیفورنیا کی شخصیات
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- ذاتی کمپیوٹنگ
- سابقہ لوتھری شخصیات
- شخصیات بلحاظ سوری نسب
- قومی تمغا برائے ٹیکنالوجی وصول کنندگان
- کیلیفورنیا کی کاروباری شخصیات
- کیلیفورنیا میں سرطان اموات
- ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا کی شخصیات