اسٹیٹ آف افیئرز (ٹی وی سلسلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسٹیٹ آف افیئرز
State of Affairs.png
نوعیت
تخلیق کار الیکسی ہاؤلے
نمایاں اداکار
موسیقار ٹوبی چو
نشر ریاست ہائے متحدہ
زبان انگریزی
تعدادِ دور 1
اقساط 3
تیاری
عملی پیشکش
مقام
  • نیو یارک
  • لاس اینجلس
کیمرا ترتیب سنگل کیمرا سیٹ اپ
دورانیہ 45 منٹ
پروڈکشن ادارہ
تقسیم کار این بی سی یونیورسل ٹیلی ویژن ڈسٹری بیوشن
نشریات
چینل این بی سی
تصویری قسم
17 نومبر 2014ء (2014ء-11-17) – حالیہ
بیرونی روابط
باضابطہ ویب سائٹ

اسٹیٹ آف افیئرز (انگریزی: State of Affairs) الیکسی ہاؤلے کا تخلیق کردہ تجسس خیز جاسوسی امریکی ٹی وی سلسلہ ہے جس کا افتتاح 17 نومبر 2014ء کو این بی سی پر ہوا۔[1] اس سلسلے میں کیتھرین ہئیل ایک سی آئی اے تجزیہ کار چارلسن ٹکر کے روپ میں جلوہ گر ہوئی ہیں جس کے ذمے ملک کی سلامتی کو درپیش اہم ترین مسائل پر صدارتی یومیہ بریفنگ کی تیاری اور پیش کش ہے ؛ نیز الفرے ووڈرڈ ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون صدر کونسٹینس پیٹون کا کردار نبھا رہی ہیں، جو چارلسن کی ساس رہ چکی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جیمز ہیبرڈ (11 مئی 2014ء)۔ "NBC reveals fall TV schedule: Thursday comedy shakeup" (انگریزی زبان میں)۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت); Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)
  2. ٹیمبے اے اوبنسن (12 مئی 2014ء)۔ "Watch Alfre Woodard Play The POTUS In First Trailer & Clip From NBC Fall Drama Series 'State Of Affairs'" (انگریزی زبان میں)۔ بلاگز ڈاٹ انسائڈ وائر ڈاٹ کام۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت); Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)