اسٹیڈیم 974

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقامراس ابو عبود، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°17′24″N 51°33′54″E / 25.290°N 51.565°E / 25.290; 51.565متناسقات: 25°17′24″N 51°33′54″E / 25.290°N 51.565°E / 25.290; 51.565
گنجائش40,000
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2018
افتتاح30 نومبر 2021
معمارFenwick Iribarren Architects

اسٹیڈیم 974 (عربی: استاد 974) قطر کا ایک اسٹیڈیم و ایسوسی ایشن فٹ بال پچ جو دوحہ میں واقع ہے۔ [1]

حالیہ ٹورنامنٹ کے نتائج[ترمیم]

2021 فیفا عرب کپ[ترمیم]

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
30 نومبر 2021 22:00  متحدہ عرب امارات 2–1  سوریہ Group B 4,129
3 دسمبر 2021 19:00  موریتانیہ 0–1  متحدہ عرب امارات Group B 3,316
4 دسمبر 2021 19:00  سوڈان 0–5  مصر Group D 14,464
7 دسمبر 2021 18:00  اردن 5–1  فلسطین Group C 9,750
15 دسمبر 2021 18:00  تونس 1–0  مصر Semifinals 36,427
18 دسمبر 2021 13:00  مصر 4–5  قطر Third-place play-off 30,978

2022ء فیفا عالمی کپ[ترمیم]

اسٹیڈیم 974 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران میں سات میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
22 نومبر 2022 19:00  میکسیکو  پولینڈ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی
24 نومبر 2022 19:00  پرتگال  گھانا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ
26 نومبر 2022 19:00  فرانس  ڈنمارک 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
28 نومبر 2022 19:00  برازیل  سویٹزرلینڈ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی
30 نومبر 2022 22:00  پولینڈ  ارجنٹائن 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی
2 دسمبر 2022 22:00  سربیا  سویٹزرلینڈ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی
5 دسمبر 2022 22:00 فاتح گروپ G رنرز اپ گروپ H Round of 16

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "اسٹیڈیم 974".