مندرجات کا رخ کریں

اسپورٹس کمپلیکس برائے خواتین، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس، بلاک-3، گلشن اقبال، کراچی، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسپورٹس کمپلیس خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے بنایا گیا۔

تاریخ

[ترمیم]

یہ کمپلیکس 12 اگست 2005ء کو قائم کیا گیا تھا۔ [1]

بھی دیکھو

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]