اسپیشل ایجنٹ برونو (عمران سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناول: سپیشل ایجنٹ برونو

مصنف: مظہر کلیم

اسپیشل ایجنٹ برونو مظہر کلیم کا عمران سیریز پر لکھا گیا ایک شاہکار ناول ہے

اس بار عمران کو چور نما مجرم بہت مہنگا پڑا تھا۔

ایجنٹ برونو جس نے بھگا بھگا کے مت مار دی تھی عمران کی...

پورے ناول میں برونو آگے آگے اور عمران مگر مگر....

آخری صفحات تک سمبھ نہیں اتی کے ہوگا کیا...

سسپنس، ٹوسٹ، مسٹری اور ایکشن سے بھرپور ناول...