اسپیڈ کوڈنگ
Appearance
پیراڈائم | اسٹرکچرڈ, اوبجیکٹ اوریئنٹڈ, جنیرک |
---|---|
اشاعت | 1953 |
ڈیزائنر | John Backus |
ترقی دہندہ | John Backus and آئی بی ایم |
شعبہ تحریر | strong, static, manifest |
متاثر | اسمبلی زبان, مشین کوڈ |
موثر | فورٹران, الگول 58, بیسک, سی, PL/I, PACT I, MUMPS, Ratfor |
اسپیڈ کوڈنگ یا اسپیڈ کوڈ (speedcoding or speedcode ) پہلی ہائی لیول پروگرامنگ زبان تھی جو ایک آئی بی ایم کے کمپیوٹر کے لیے بنائی گئی تھی۔[1] یہ زبان 1953ء میں آئی بی ایم 701 کے لیے John Backus نے ڈیزائن کی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ F. E. Allen (September 1981)۔ "The History of Language Processor Technology in IBM"۔ IBM Journal of Research and Development۔ 25 (5): 535–548۔ doi:10.1147/rd.255.0535
- ↑ Dennis Shasha، Cathy Lazere (1998)۔ Out of their Minds: The Lives and Discoveries of 15 Great Computer Scientists۔ New York: Springer-Verlag New York, Inc.۔ ISBN 0-387-98269-8