اسکرول ڈاٹ ان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Scroll.in
Scroll India Logo.png
سائٹ کی قسم
خبریں اور تجزیہ
دست‌یابانگریزی و ہندی
علاقہ خدمتبھارت
مالکاسکرول میڈیا اِنکارپوریشن
ایڈیٹر
  • نریش فرنانڈیس
    (Scroll.in، بہ زبان انگریزی)
  • سنجے دوبے
    (ستیاگرہ، بہ زبان ہندی)
سی ای اوسمیر پاٹل
ویب سائٹscroll.in (انگریزی)
satyagrah.scroll.in (ہندی)
تجارتیYes
آغازجنوری 2014

اسکرول ڈاٹ اِن (انگریزی: Scroll.in)، جسے کئی بار ذرائع ابلاغ میں صرف اسکرول بھی کہا گیا ہے[1]، ایک ہندی اور انگریزی زبان میں دست یاب ڈیجیٹل خبروں کی اشاعت ہے جس کی ملکیت اسکرول میڈیا اِنکارپوریشن کے ہاتھوں میں ہے۔[2][3] اس کی تاسیس 2014ء میں ہوئی۔ اس ویب سائٹ اور اس کے صحافیوں کو کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات حاصل ہوئے ہیں، جس میں رام ناتھ گوئنکا اعزازات اور سی پی جے بین الاقوامی صحافتی آزادی اعزازات شامل ہیں۔

اسکرول کی ہندی زبان میں اشاعت ستیا گرہ ویب سائٹ پر ہوتی ہے جسے ستیا گرہ کے اسکرول میں انضمام کے حاصل کیا گیا تھا۔ [2] [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sen، Arijit؛ Nielsen، Rasmus Kleis (May 2016). "Digital Journalism Start-Ups in India" (PDF). Reuters Institute for the Study of Journalism. 6 اگست 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. 
  2. ^ ا ب "Scroll.in". Media Ownership Monitor (بزبان انگریزی). نامہ نگار بلا سرحدیں. 06 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2020. 
  3. ^ ا ب Panchal، Salil؛ Chaudhary، Deepti (31 اگست 2016). "The New Digital Newsroom". فوربز انڈیا. 17 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابط[ترمیم]